میری اُداسی کا زرد موسم
اگر کسی دِن
میری بجھی آنکھ کے کنارے
بھگو بھگو کر
اَنا کے پاتال کی کسی تہہ میں
ایک پل کو ٹھہر گیا تو
مجھے یقیں ہے
کہ ٹُوٹتے دِل میں
خواہشوں کا کوئی چھناکا
میرا بدن بھی نہ سُن لے
محسن نقوی
@Recently Active Users
اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں
کیسے چہرے ہیں جو ملتے ہی بچھڑ جاتے ہیں
کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانئ دل
زلزلوں میں تو بھرے شہر اجڑ جاتے ہیں
موسم زرد میں اک دل کو بچاؤں کیسے
ایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں
اب کوئی کیا مرے قدموں کے نشاں ڈھونڈے گا
تیز آندھی میں تو خیمے...
کہاں چھپے ہوتے ہیں ایسے شعرا حضرات🙄😆کیا کیا مہان لوگ ہیں :( 🧐 😆۔
تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😜 😇۔
تجھے کوئی کمبل سے جُدا کرے۔۔😜۔
تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝۔
تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆۔
تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊۔
تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪۔
تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تجھے کوئی رضائی نہ دیا...
اگر تعلق پہ برف ایسی جمی رہے گی
ہمیں تمہاری‘ تمہیں ہماری کمی رہے گی
سمے کا دھارا سفید رُوئی گرا رہا ہے
میں سوچتا ہوں وہ زلف کیا ریشمی رہے گی
ہمیں مکمل خوشی کبھی کیا نصیب ہو گی
ہماری قسمت میں ہلکی پھلکی غمی رہے گی
مرے لہو میں بغاوتوں کا رچائو سا ہے
مری ہمیشہ صلیب سے ہمدمی رہے گی
اے میرے بارش کے...
اسی کا درد ہے جس کے جگر کا لاشہ ہے
میں جانتا ہوں کہ باقی تو سب تماشہ ہے
میں کیا بتاؤں جو ٹوٹا ہے مجھ پہ ظلم و ستم
میں کیا لکھوں کہ مرا درد بے تحاشہ ہے
بنی ہیں سازشیں موسم نے دھوپ سے مل کر
ہوا نے میرے ہر اک پھول کو خراشا ہے
امیر شہر میں تجھ کو تری دہائی دوں
کہ میرا تولا بھی تیری نظر میں ماشہ...
بارش کی یہ پہلی بوندیں
کیسا جادو کرتی ہیں
دِل سے خون کے قطرے لے کر
میری آنکھیں بھرتی ہیں
بارش کے اِس دریچے سے
کتنے منظر کھلتے ہیں
خواب سا علم ، لہجہ مدھم
آنکھیں نم نم ، بھیگا موسم
پہلی بارش ، پہلی خواہش
پہلا جذبہ ، پہلا وعدہ
پہلی خوشبو ، پہلا آنسوں
چُپ چُپ رہنا
سوچ میں پڑنا
جو بھی کہنا تنہا کہنا...
عمران الحق چوہان
پیام لے کے ہوا دور تک نہیں جاتی
نوائے خلق خدا دور تک نہیں جاتی
یہیں کہیں پہ بھٹکتی ہیں زیر چرخ کہن
ہماری کوئی دعا دور تک نہیں جاتی
گلے میں حلقۂ زریں حلق میں لقمۂ تر
تبھی تو اپنی صدا دور تک نہیں جاتی
کسی کے چہرے کے پیچھے کا حال کیا معلوم
شکست دل کی صدا دور تک نہیں جاتی...
Maria-Noor
Thread
poetryon dua
PoetryOn Hawa
poetryon khof
PoetryOnMausam
zabton ki aur qadron ki rawani dekhna
phir hawa mein chaar-su ek bad-gumani dekhna
lamha lamha phailta hi ja raha hai chaar-su
shahr mein jangal ki ek din be-karani dekhna
chahta hai wo mujhe KHush dekhna har haal mein
chhin lega mujh se meri nauha-KHwani dekhna
aane wali aur abhi raaten hain...
چہرہ ان کا صبحِ روشن، گیسو جیسے کالی رات
باتیں اُن کی سبحان اللہ، گویا قرآں کی آیات
رُخ کا جلوہ پنہاں رکھا پیدا کر کے مخلوقات
حُسنِ ظاہر سب نے دیکھا، کس نے دیکھا حُسنِ ذات
جذبہ کی سب گرمی، سردی، بہتے اشکوں کی برسات
ہم نے سارے موسم دیکھے، ہم پر گزرے سب حالات
غم کی ساری چالیں گہری، بچتے بچتے آخر...
Maria-Noor
Thread
Poetry Contest Entries Feb 2020
poetryon aansoo
PoetryOn Bachpan
PoetryOn Dil
PoetryOn Dunya
poetryon gesu
PoetryOn Gham
poetryon husn
PoetryOnMausamPoetryOn Raat
PoetryOn Subah
PoetryOn Zulf