Content tagged with Poetry On Udasi

No Wikipedia entry exists for this tag
  1. Asad Rehman

    Nazm Zard mausam by Mohsin Naqvi

    میری اُداسی کا زرد موسم اگر کسی دِن میری بجھی آنکھ کے کنارے بھگو بھگو کر اَنا کے پاتال کی کسی تہہ میں ایک پل کو ٹھہر گیا تو مجھے یقیں ہے کہ ٹُوٹتے دِل میں خواہشوں کا کوئی چھناکا میرا بدن بھی نہ سُن لے محسن نقوی @Recently Active Users
  2. Veer

    Ghazal Be Naam Sa Yeh Dard... by Nida Fazli

    بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈھتی رہتی ہیں نگاہیں کیا بات ہے میں وقت پے گھر کیوں نہیں جاتا وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میں جو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشہ جاتے ہیں جدھر سب میں...
  3. Princess

    Ashaar Utri hui hai rooh ke andar talak thakan

    اُتری ہوئی ھے روح کے اندر تلک تھکن یعنی کہیں وہ جان سے پیارا اُداس ھے
  4. Shujaat.babar

    Ashaar Youn hy k yahan Naam-o-Nishan tak nahi tera.....

  5. Shujaat.babar

    Ashaar Kabhi Woh Laal Ganwaya Tha...

  6. Falak

    Ghazal Dil bohat udas hai,

    Dil bohat udas hai, Bikharte manzaron ka ik khubar bus, Nazar k as pas hai, Ye gham yun belibas hai, K zindagi k sare raz he barehna ho gaye, kabhi nahi milo gay tum, Nahi milo gay ab kabhi, Na mehfilon main hum-nasheen, Na khalwaton main roobaroo. Nazar se ese kho gaye, Kheyal he k ho gaye...
  7. Angelaa

    Nazm Worst Day Of My Life 🙁

    وہ ہستی ہم سے جدا ہوئی جب تو ایسے لگتا تھا جیسے دنیا تاریک جنگل سا بن گئی ہے وہ ہم سے بچھڑی تو ہم نے جانا کہ گل سے خوشبو جدا ہوئی ہے اب اس سے بچھڑے برس دو گزرے ہر لمحہ صدیوں سے بھی تھا بھاری 😔 ۔ اے میری ماما ۔۔!! ہمارے دل پر ہے تیری یادوں کی پہرہ داری ہائے جدائی کا سارا منظر میری...
  8. Ajwah

    Ashaar Zindagi se lamhay chura kar

    زندگی سے لمحے چُرا کر بٹوے میں رکھتا رہا! فرصت سے خرچوں گا، بس یہی سوچتا رہا! اُدَھڑتی رہی جیب، کرتا رہا تُرپائی! پھسلتی رہیں خوشیاں، کرتا رہا کمائی! اک دن فرصت پائی، سوچا، خود کو آج رِجھاؤں، برسوں سے جو جوڑے، وہ لمحے خرچ کر آؤں، تو کھولا بٹوا، لمحے نہ تھے! جانے کہاں بیت گئے! میں نے تو خرچے...
  9. intelligent086

    Ghazal Tamam Shehar Hi Dushman Hai kya kiya Jaey By Munir Arman Nasimi

    تمام شہر ہی دشمن ہے کیا کیا جائے وفا کے نام سے بد ظن ہے کیا کیا جائے مجھی سے پوچھ رہا ہے یہ میرا ہمسایہ تمہارا گھر مرا آنگن ہے کیا کیا جائے گرا دیا تھا مرے گھر کو پچھلی بارش نے کہ پھر سے گھات میں ساون ہے کیا کیا جائے پڑھائی جاتی ہے مکتب میں اب غلط تاریخ فسادی ہاتھ میں بچپن ہے کیا کیا...
  10. SK*

    Ghazal Dasht e Tanhaaai Mae

    دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے، تیرے ہونٹوں کے سراب دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہیں تیرے پہلو کے سمن اور گلاب اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تیری سانس کی آنچ اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم دور افق پر چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ گر رہی رہے تیری دلدار نظر کی شبنم اس...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top