زیادہ ایس ایم ایس مختلف امراض میں اضافے کا خدشہ

Discussion in 'General Knowledge' started by Arzoo, Feb 3, 2011.

  1. Arzoo Inactive Member

    Message Count:
    1,457
    Likes Received:
    2,020
    زیادہ ایس ایم ایس مختلف امراض میں اضافے کا 

    موبائل فون پر کال کے بجائے ایس ایم ایس کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور جسے دیکھیں میسیجز کرتا دکھائی دیتا ہے۔ لیکن طبی ماہرین اس پر پریشان ہو رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق موبائل فون کے مختصر کی بورڈ پر باربار پیغام ٹائپ کرنے سے نہ صرف انگوٹھوں پر دباو پڑتا ہے بلکہ بازو، گردن، کندھوں اور کمر درد کے امراض میں بھی اضافے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اس مرض کو ٹرپل ٹی یعنی ٹین ٹیکسٹنگ ٹینڈینسٹی کا نام دیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو غیر ضروری ٹیکسٹ میسیجنگ کی عادت سے چھٹکارہ نہ دلایا گیا تو مستقبل میں ان کی صحت کے لیے کئی سنگین مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

    Afreen and Saad Sheikh like this.
  2. Afreen Inactive Member

    Message Count:
    2,213
    Likes Received:
    2,123
    wow, this is news to me, thnx 4 sharing


Share This Page

Users found this page by searching for:

  1. ٹیکسٹ میسیجنگ

    ,
  2. ایس ایم ایس

    ,
  3. مختلف