Lunch Mirchi Masala Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
مرچی مصالحہ

Mirchi.jpg

اجزاء:موٹی ہری مرچ چھ سے سات عدد،لیموں(رس) دوعدد،پسی ہوئی کھٹائی ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ،پسا زیرہ1/2چائے کا چمچ،کٹی لال مرچ1/2چائے کا چمچ،چاٹ مصالحہ1/2چائے کا چمچ،پسی لال مرچ1/2چائے کا چمچ،ہلدی1/4چائے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،تیل دو کھانے کے چمچ
ترکیب:پہلے پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی کھٹائی،ایک چائے کا چمچ پسا دھنیا،1/2چائے کا چمچ پسا زیرہ، 1/2 چائے کا چمچ کٹی لال مرچ،1/2چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ،1/2چائے کا چمچ پسی لال مرچ،1/4چائے کا چمچ ہلدی اور حسب ذائقہ نمک کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ ڈال کر بھون لیں۔اب چھ سے سات عدد موٹی ہری مرچوں کو درمیان سے کٹ لگا کر تھوڑا تھوڑا مصالحہ بھرتے جائیں،پھر بھری ہوئی مرچوں کو باقی مصالحے میں شامل کر کے دو سے تین منٹ کا دم دے دیں۔آخر میں دو عدد لیموں کا رس ڈال کر پلیٹر پر نکالیں اور گرم گرم سرو کریں۔​
 

Back
Top