The Pakistan Telecommunication Authority (PTA) decided on Wednesday to temporarily suspend online game PlayerUnknown’s Battlegrounds (PUBG).
Press release by PTA official twitter handle says:
In view of complaints received from different segments of society, PTA has decided to temporarily suspend the PlayerUnknown’s Battlegrounds (PUBG) game.
PTA
In another tweet, the authority said it had received several complaints about the game being “addictive”, a “waste of time” and its potential “negative impact” on children’s physical and psychological health.
PTA has received numerous complaints against PUBG wherein it is stated that the game is addictive, wastage of time and poses serious negative impact on physical and psychological health of the children.
PTA
According to media reports, cases of suicide attributed to PUBG game have been reported. Honorable Lahore High court has also directed PTA to look into the issue and decide the matter after hearing the complainants. In this regard, a hearing is being conducted on 9th of July 2020
PTA
The PTA also urged the public to provide their feedback on the online game before July 10 by emailing the authority.
The Authority also decided to solicit views of the public with reference to the said online game. In this regard public is encouraged to provide feedback through consultation-pubg@pta.gov.pk by July 10, 2020.
PTA
Let us know your feedback in comments below.
24 Comments
Why only PUBG? Why not Tobacco? It effects health & also wasting of money. But it will not be banned cz Govt is getting monry through taxes from it.
[ATTACH type=”full” alt=”Eb2bElfXgAAnEpi?format=jpg&name=large.jpg”]53375[/ATTACH]
[CENTER][USER=1]@Saad Sheikh[/USER]
پب جی گیم کھیلنے والوں کو نفسیاتی مریض بنادیتا ہے، چونکہ اس میں گروپ کی شکل میں دوسروں کو قتل اور ان کی املاک پر قبضہ کرکے نیز دوسروں کو بے انتہاء زد و کوب کرکے لطف اندوز ہوا جاتا ہے۔ مکمل اختتام تک گیم کھیلنے والے بچوں کو جرائم کے نت نئے طریقے سوجتے ہیں۔ بچوں کا سادہ ذہن جرائم کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔ یہ گیم خون خرابہ کا باعث بنتی ہے۔ گیم کھیلنے والے بچوں کو ہر طرح کے ہتھیار بندوق اور گن کے نام از بر ہوجاتے ہیں۔ نیز اس گیم میں منشیات کا استعمال، گروپوں کے درمیان لڑائی ،تشدد اور ناشائستہ الفاظ کا خوب استعمال ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پب جی از عمار چوہدری
9-07-2019
[ATTACH type=”full”]53377[/ATTACH][/CENTER]
کام تو اچھا کیا ہے لیکن ہمارے بچے ابھی بھی کھیل رہے ہیں اس کے تمام راستے بند ہونے چاہئیے
[USER=1]@Saad Sheikh[/USER]
[QUOTE=”intelligent086, post: 501520, member: 32637″]
اللہ تعالٰی اسے بھی عقل سلیم عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔
[USER=49959]@Maria-Noor[/USER]
PTI 🙂
[/QUOTE]
COVID – 18 🤔 PTI
مینوں پتہ کر لینے دیں آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں
[QUOTE=”Veer, post: 501489, member: 11″]
Aur COVID-18 ka b ilaj nai
[/QUOTE]
[USER=11]@Veer[/USER] bro
ابھی تک یہ بات میرے پلے نہیں پڑ رہی مجھے اڑوس پڑوس سے پوچھ لینے دیں
[USER=49959]@Maria-Noor[/USER], مولانا فضل الرحمن صاحب نے کچھ دن پہلے پی ٹی آئی کو کووڈ 18 کہا تھا۔ 2018 سے یہ ’’وائرس‘‘ ملک کی تباہی کی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے اور ابھی تک ’’سائنسدان‘‘ اس کا علاج ڈھونڈنے سے قاصر ہیں۔
[QUOTE=”Saad Sheikh, post: 501545, member: 1″]
[USER=49959]@Maria-Noor[/USER], مولانا فضل الرحمن صاحب نے کچھ دن پہلے پی ٹی آئی کو کووڈ 18 کہا تھا۔ 2018 سے یہ وائرس ملک کی تباہی کی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے اور ابھی تک سائنسدان اس کے علاج ڈھونڈنے سے قاصر ہیں۔
[/QUOTE]
لسی والے مولانا فضل الرحمان صاحب یہاں تو گل سچ کر گئے
مودی، ٹرمپ اور یہ جب سے آئے ہیں مصیبتیں ختم ہونے میں نہیں آ رہی
بھاڑ میں جائے سیاست 🤔 مہنگائی کب ختم ہو گی
یہی تو بات ہے عوام کو کسی سیاست دان سے غرض نہیں، عوام کو بس روزگار اور خوشحالی چاہئے۔ اتنی سی بات کسی سیاست دان کو سمجھ نہیں آتی۔ عوام کو روزگار اور خوشحالی دو عوام آپ کے ہی گن گائے گی۔
[QUOTE=”Saad Sheikh, post: 501547, member: 1″]
یہی تو بات ہے عوام کو کسی سیاست دان سے غرض نہیں، عوام کو بس روزگار اور خوشحالی چاہئے۔ اتنی سی بات کسی سیاست دان کو سمجھ نہیں آتی۔ عوام کو روزگار اور خوشحالی دو عوام آپ کے ہی گن گائے گی۔
[/QUOTE]
یہی وہ خواب ہے جس کے پیچھے عوام دوڑ رہی ہے ابھی تک کوئی سیاستدان اس کی تعبیر نہیں دے سکا جو آنے والے دنوں میں بھی مشکل نظر آرہا ہے
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 501546, member: 49959″]
لسی والے مولانا فضل الرحمان صاحب یہاں تو گل سچ کر گئے
مودی، ٹرمپ اور یہ جب سے آئے ہیں مصیبتیں ختم ہونے میں نہیں آ رہی
بھاڑ میں جائے سیاست 🤔 مہنگائی کب ختم ہو گی
[/QUOTE]
اسی لیئے کہتا ہوں کالم پڑھا کرو مطالعہ سے تھوڑی بہت سدھ بد آگئی ہے نہیں تو تجھے مولانا کی لسی کا کہاں سے پتا لگنا تھا 🙂 ابھی تو مہنگائی نے آنا ہے بلوں سے گھبرا گئی

نہیں آلو مہنگے ہو رہے ہیں 😂
[QUOTE=”intelligent086, post: 501568, member: 32637″]
اسی لیئے کہتا ہوں کالم پڑھا کرو مطالعہ سے تھوڑی بہت سدھ بد آگئی ہے نہیں تو تجھے مولانا کی لسی کا کہاں سے پتا لگنا تھا 🙂 ابھی تو مہنگائی نے آنا ہے بلوں سے گھبرا گئی
[/QUOTE]
میں بے سدھ ہو گیا
اس گیم کو بند کرنا مشکل ہے
[QUOTE=”Abdullah Jaan, post: 501748, member: 50270″]
میں بے سدھ ہو گیا
[/QUOTE]
کاکا تیرا علاج ہو جائے گا
[QUOTE=”Abdullah Jaan, post: 501749, member: 50270″]
اس گیم کو بند کرنا مشکل ہے
[/QUOTE]
تمھارا ہی نقصان ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[URL unfurl=”true”]https://www.pakistan.web.pk/threads/esports-corona-se-bada-virus-by-ammar-chaudhry.78747/[/URL]
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 502257, member: 49959″]
[URL unfurl=”true”]https://www.pakistan.web.pk/threads/esports-corona-se-bada-virus-by-ammar-chaudhry.78747/[/URL]
[/QUOTE]
اچھا کام کیا ہے شاباش۔۔۔۔۔۔
[QUOTE=”intelligent086, post: 501520, member: 32637″]
اللہ تعالٰی اسے بھی عقل سلیم عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔
[USER=49959]@Maria-Noor[/USER]
PTI 🙂
[/QUOTE]
آج کے دن 25 جولائی 2018 یادگار بنایا گیا تجرباتی طور پر پی ٹی آئی کے ہاتھوں پاکستانیوں کو سواد دینے کے لئیے اقتدار سونپا گیا
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 501546, member: 49959″]
لسی والے مولانا فضل الرحمان صاحب یہاں تو گل سچ کر گئے
مودی، ٹرمپ اور یہ جب سے آئے ہیں مصیبتیں ختم ہونے میں نہیں آ رہی
بھاڑ میں جائے سیاست 🤔 مہنگائی کب ختم ہو گی
[/QUOTE]
یہ وقت بھی گزر جائے گا 🤣 ووٹر
[QUOTE=”Danish Arain, post: 503114, member: 50142″]
یہ وقت بھی گزر جائے گا 🤣 ووٹر
[/QUOTE]
دوبارہ الیکشن کروائے جائیں بابا خادم حسین کو ووٹ دینا ہے ۔۔۔۔۔ موجاں ای إوجاں
[QUOTE=”Danish Arain, post: 503113, member: 50142″]
آج کے دن 25 جولائی 2018 یادگار بنایا گیا تجرباتی طور پر پی ٹی آئی کے ہاتھوں پاکستانیوں کو سواد دینے کے لئیے اقتدار سونپا گیا
[/QUOTE]
سواد آگیا
[QUOTE=”intelligent086, post: 503237, member: 32637″]
دوبارہ الیکشن کروائے جائیں بابا خادم حسین کو ووٹ دینا ہے ۔۔۔۔۔ موجاں ای إوجاں
[/QUOTE]
رضوی صاحب سے اللہ تعالیٰ بچائے
[QUOTE=”Danish Arain, post: 503278, member: 50142″]
رضوی صاحب سے اللہ تعالیٰ بچائے
[/QUOTE]
🙂
[URL unfurl=”true”]https://pakweb.pk/ban-on-pubg-in-pakistan-to-continue-until-child-suicide-investigation-is-completed/[/URL]