Urdu Articles & Columns

Pakistani Urdu Columns, English Columns, Urdu Articles, Urdu Editorials, Special and Investigative Reports, Important News and Events from Pakistan, Political News and Views, Javed Chaudhry Latest Columns, World News, Cricket News, Sports News Analysis and much more from Jang, Express, Nawaiwaqt, Khabrain, Dawn, TheNews, TheNations and other Urdu and English Newspapers at one place.
Sticky threads
عمران خان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان دوری کی وجوہات سے پہلے آپ کو مسلم دنیاکے تیسرے بڑے تنازعے کو جاننا ہوگا‘ ترک صدر طیب اردگان اور ملائیشیا کے مہاتیر محمد سمجھتے ہیں۔ مسلمانوں کی تعداد عربوں سے زیادہ ہے لہٰذا ہم لوگ اسلام کے اصل امین ہیں جب کہ عربوں کا دعویٰ ہے ہمارے پاس مکہ اور مدینہ ہیں چناں چہ ہم اسلام کے وارث ہیں‘ او آئی سی عربوں کی سب سے بڑی سیاسی اور سفارتی طاقت ہے‘ یہ اس پر بہت حساس ہیں اورطیب اردگان اور مہاتیر محمد یہ طاقت ان سے چھیننا چاہتے ہیں اور پاکستان نے اس کشمکش میں ہمیشہ عربوں کا ساتھ دیا‘کیوں؟ کیوں کہ ہمارے پچاس لاکھ ہنر مند عرب ملکوں میں کام کرتے ہیں اور یہ ’’فارن ریمیٹنس‘‘ کا سب سے بڑا سورس ہیں‘ دوسرا عرب ملک 70 برسوں سے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دے رہے ہیں اور تیسرا سعودی عرب ہماری مذہبی...
یہ 18 اگست 2022 کی شام تھی‘ صدر عارف علوی کی صاحب زادی نے رات آٹھ بجے اپنی چند سہیلیوں کو کھانے پر ایوان صدر بلا رکھا تھا لیکن پھر سوا سات بجے فون آیا اور صدر پرائیویٹ کار میں صرف ملٹری سیکریٹری کے ساتھ ایوان صدر سے نکل گئے۔ ان کے ساتھ پروٹوکول اور سیکیورٹی کی کوئی گاڑی نہیں تھی‘ اس رات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے طویل تعطل کے بعد ان کی پہلی ملاقات ہوئی‘ صدر عارف علوی کی خواہش تھی آرمی چیف عمران خان سے ملاقات کریں تاکہ دوریاں ختم ہو جائیں۔ جنرل باجوہ آج بھی مانتے ہیں صدر علوی نے پورے اخلاص کے ساتھ کوشش کی ‘ یہ عمران خان‘ فوج اور ملک تینوں کے لیے فکر مند تھے لیکن عمران خان نے ان کے اخلاص کو وقعت نہیں دی اور یوں مسائل بڑھتے چلے گئے‘صدر اگلی صبح 19 اگست کو فیملی کے ساتھ کراچی چلے گئے لیکن پھر اسی سہ پہر انھیں فون کیا گیا اور یہ فوری...
Shigatse city Yamdrok Lake Another view of Yamdrok Lake in Tibet Karola Glacier Another view of Karola Glacier Tashi Lhunpo Monastery
مرد زمین پر پڑا تھا جب کہ لڑکی روتی جا رہی تھی اور اسے ہلا ہلا کر اٹھانے کی کوشش کر رہی تھی‘ میں رک گیا‘ ٹریک سے نیچے اترا‘ دونوں کے قریب پہنچا اور پانی کی بوتل لڑکی کے ہاتھ میں پکڑا دی‘ اس نے کانپتے ہاتھوں سے بوتل کھولی اور زمین پر گرے مرد کے منہ سے لگا دی‘ مرد شاید صدیوں کا پیاسا تھا‘ وہ غٹ غٹ پانی پیتا چلا گیا۔ میں نے لڑکی سے پوچھا ’’بہن خیریت ہے‘ کیا ہوا؟‘‘ اس نے کندھا اوپر کھسکایا‘ آنکھیں صاف کیں اور بولی ’’ہم دونوں سامنے بینچ پر بیٹھے تھے‘ پانچ سات لوگ آئے‘ ہمیں گالیاں دیں‘ پھر انھیں گھسیٹ کر زمین پر پھینکا اور انھیں ٹھڈوں اور مکوں سے مارنا شروع کر دیا‘ میں نے بچانے کی کوشش کی تو انھوں نے مجھے دھکا دے دیا‘ میں دور جاگری اور وہ انھیں مار کر چلے گئے‘‘ میں نے حیرت سے پوچھا ’’اور یہ آپ کے کیا لگتے ہیں؟‘‘ اس نے دوبارہ آنکھیں صاف کیں...
ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے۔۔جاوید چوہدری ہم اسے فاحشہ عورت سمجھتے تھے‘ وہ ہمارے سامنے کے فلیٹ کی کرایہ دار تھی‘ وہ صبح بن ٹھن کر باہر آتی تھی‘ جینز اور شرٹ پہنتی تھی‘ پاﺅں میں کینونس کے شوز ہوتے تھے‘ سر ننگا ہوتا تھا اور وہ مردوں کی طرح سینہ تان کر چلتی تھی‘ وہ فلیٹ سے نکلتی تھی تو میرے روم میٹ ٹیرس پر کھڑے ہو کر اسے اس وقت تک دیکھتے رہتے تھے جب تک وہ نقطہ نہیں بن جاتی تھی‘ وہ جانتی تھی اسے پیچھے سے دیکھا جا رہا ہے لیکن اسے کوئی پرواہ نہیں ہوتی تھی۔ وہ بس چپ چاپ نکل جاتی تھی اور رات آٹھ بجے واپس آ جاتی تھی‘ میرے روم میٹ شام پونے آٹھ بجے دوبارہ ٹیرس پر جم جاتے تھے‘ وہ دور سے آتی تھی اور آہستہ آہستہ نقطے سے پوری عورت بن جاتی تھی‘ وہ جب تک دروازہ کھول کر اپنے فلیٹ میں گم نہیں ہو جاتی تھی ہم اسے دیکھتے رہتے تھے‘ ہم رات کے وقت دیواروں کے...
Please America ko Inkaar kar dein Javed Chaudhry Column in Urdu
حماقتوں کا ٹیسٹ میچ جاوید چوہدری دریا پوٹامک واشنگٹن میں بہتا ہے‘ آپ اگر کبھی واشنگٹن جائیں اور دریا کے کنارے سیر کریں تو آپ کو تاحد نظر چیری کے درخت ملیں گے‘ یہ درخت بہار کے موسم میں پھول دیتے ہیں اور کمال کر دیتے ہیں‘ آپ کو اپنی نگاہوں کے آخری کنارے تک پھول ہی پھول دکھائی دیں گے‘ بہار میں دریا کے کنارے بھی مہک اٹھتے ہیں‘ چیری کے پھول اور مہک کا یہ دور ’’چیری بلاسم‘‘ کہلاتا ہے‘ لاکھوں سیاح ہر سال یہ بلاسم دیکھنے واشنگٹن آتے ہیں۔ یہ دریا کے کنارے واک کرتے ہیں اور پھولوں کی مہک سانسوں کی مالا میں پروتے ہیں‘یہ درخت اور یہ پھول بظاہر عام دکھائی دیتے ہیںلیکن ان کے پیچھے سفارت کاری کی ایک انتہائی دل چسپ کہانی ہے‘ کہانی کی جڑیں دوسری جنگ عظیم میں دفن ہیں‘ امریکا نے 1945 میں ہیرو شیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے‘ یہ انسانی تاریخ کا خوف ناک...
Veer has posted an article in Readers Magazine. Which is titled: The only prescription for 100% success. We would like you to visit it and share your thoughts with us. angle-double-right Column - The only prescription for 100% success Read more Articles and Columns in Readers Magazine by Readers.pk
Dear Readers, Veer has posted an article in Readers Magazine. Which is titled: What happened after becoming a Muslim?. We would like you to visit it and share your thoughts with us. angle-double-right Column - What happened after becoming a Muslim? Read more Articles and Columns in Readers Magazine by Readers.pk
Veer has posted an article in Readers Magazine. Which is titled: Medical NRO - Javed Chaudhry. We would like you to visit it and share your thoughts with us. angle-double-right Column - Medical NRO - Javed Chaudhry Read more Articles and Columns in Readers Magazine by Readers.pk
Dear @Recently Active Users @Veer has posted an article in Readers Magazine. Which is titled: Sadqay Jawan Maulana - Javed Chaudhry. We would like you to visit it and share your thoughts with us. angle-double-right Column - Sadqay Jawan Maulana - Javed Chaudhry Read more Articles and Columns in Readers Magazine by Readers.pk
Dear @Recently Active Users @Veer has posted an article in Readers Magazine. Which is titled: Kya waja ho sakti hai? by Javed Chaudhry We would like you to visit it and share your thoughts with us. angle-double-right Column - Kya waja ho sakti hai? - Javed Chaudhry Read more Articles and Columns in Readers Magazine by Readers.pk
Dear @Recently Active Users Veer has posted an article in Readers Magazine. Which is titled: Aik Telecom Engineer ki Kahani - Javed Chaudhry. We would like you to visit it and share your thoughts with us. angle-double-right Column - Aik Telecom Engineer ki Kahani - Javed Chaudhry Read more Articles and Columns in Readers Magazine by Readers.pk

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Back
Top