Urdu Articles & Columns

Pakistani Urdu Columns, English Columns, Urdu Articles, Urdu Editorials, Special and Investigative Reports, Important News and Events from Pakistan, Political News and Views, Javed Chaudhry Latest Columns, World News, Cricket News, Sports News Analysis and much more from Jang, Express, Nawaiwaqt, Khabrain, Dawn, TheNews, TheNations and other Urdu and English Newspapers at one place.
Sticky threads
جو قوم اپنے دین کی بنیادی کتاب کو زیر زبر کے بغیر پڑھ نہیں سکتی اور پڑھ لے تو جب تک اس کا ساتھ اپنی زبان میں ترجمہ نہ ہو اس کو سمجھ نہیں سکتی اور ترجمہ بھی کئی طرح کا مہیا ہے یوں سمجھ لیجئے کہ اپنے اپنے مذاج کے مطابق ترجمہ مل جاتا ہے ۔ کئ صدیوں سے دین کو سمجھنے پر بحث چھڑی ہوئی ہے ۔ ابھی ہم اپنے ایمان کو ہی ایک دوسرے کی نظر میں ٹھیک نہیں کر پائے ۔ اعمال کو بجا لانے یا درست کرنے کی تو دور کی بات ہے ۔ اور جنہوں نے دین کو پڑھانے کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے ان کو ایسے ایسے منظق پڑھا دیے جاتے ہیں کہ دین سے بڑھ کر فرقوں کو معتبر منوانے کو ہی اپنا دینی فرض سمجھتے ہیں ۔ اور جب قانوں بنانے والے اداروں میں عربی کو لازمی پڑھانے کی بات آئے تو عوامی نمائیندوں میں ایسے ایسے فلاسفر مخالفت میں اٹھ کھڑے ہوتے ہیں جو کئ اہم وزارتوں اور عہدوں پر رہ...
ISLAMABAD: A 10% gas development surcharge will be imposed on CNG. Speaking to the media the petroleum secretary said that people had become hostage to the CNG sector, adding that transport fares were being charged on diesel prices while CNG was being used.The decision to impose the surcharge was announced during the meeting of the National Assembly’s Standing Committee for Petroleum and Natural Resources. Source: ...
LAHORE: CID carried out secret operation at a local hotel near Railway Station in the jurisdiction of Nolakha police station, arresting 11 suspected terrorist. According to the sources, four of the arrested suspects were most wanted terrorists who were involved in various incidents in the country. More than 50 personnel of CID took part in the secret raid. During the operation, CID personnel in civilian dresses put the security cordon around the area. Arrested suspects have been taken to unidentified location for interrogation.
۔12اکتوبر1999ء اور جنرل عثمانی ۔۔۔۔۔۔ رؤف طاہر گزشتہ دنوں کراچی میں ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کی سرِ راہ وفات کی خبر آئی ۔ وہ برسوں پرانے ماڈل کی کار کو خود ڈرائیو کررہے تھے کہ آخری وقت آن پہنچا۔ دل نے مزید کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ وہی دل ہے مگر آواز مدھم ہوتی جاتی ہے۔ یہ جنرل مظفر حسین عثمانی تھے۔ 12اکتوبر1999ء کے اہم کردار۔ تب وہ کراچی کے کورکمانڈر تھے اور کراچی وہ ایئر پورٹ تھا جہاں سری لنکا سے آنے والے جہاز کو لینڈ کرنا تھا‘ جس میں آرمی چیف جنرل پرویز مشرف تھے‘ پرواز کے دوران ہی جن کی برطرفی کاوزیر اعظم اعلان کرچکے تھے۔ ''کارگل‘‘ کے حوالے سے وزیر اعظم اور آرمی چیف میں پیدا ہونے والی بدمزگی اور بداعتمادی موجود تھی۔ اگرچہ شہبازشریف اور چودھری نثارعلی خان اعتماد کی بحالی کے لیے ہر کوشش کرگزرے تھے ۔ اس میں بڑے میاں صاحب (محمد شریف...
The annual International Ice and Snow Festival in Harbin, conducted since 1963, he repeatedly interrupted the Cultural Revolution, but in 1985 the festival resumed. Harbin – the capital of Heilongjiang Province in northeast China. Officially, the festival kicked off on January 5 and will last more than a month. Festival in Harbin – one of the four largest ice and snow festivals in the world, the other three are in Japan, Canada and Norway. The annual ice festival this year, an area that resembles the size of a small town. In the city there is a fantastic ice slides, mazes, pagodas, palaces and traditional magic to the appearance of the house, and the entrance is designed as a giant arches. All the buildings are decorated with colorful...
چودہ اگست، آرزوؤں کی تکمیل کا دن ۔۔۔۔ رانا اعجاز وطن عزیز کو قائم ہوئے 73 برس مکمل ہوئے۔ 1947ء میں مشیت ایزدی نے علامہ محمد اقبال کے روح پرور افکار، قائد اعظم محمد علی جناح کی بے مثال قیادت اور مسلمانان برصغیر کی قربانیوں کو اپنی شانِ کریمی سے قبول کرتے ہوئے 27 رمضان کی مبارک ساعتوں میں آزادی جیسی عظیم نعمت سے نوازا جو کہ برطانوی استعمار اور انڈین نیشنل کانگریس گٹھ جوڑ کی بھرپور ناکامی ثابت ہوئی۔ یوں جنوبی ایشیا کی دو مملکتوں میں تقسیم اور دنیا کے نقشے پرایک نئی اسلامی ریاست کا قیام کرہِ ارض پر بیک وقت تاریخ اور جغرافیہ بدلنے کا نادر واقعہ ہے۔ خالق کائنات کے خصوصی فضل و کرم سے ایک آزاد، خود مختار، اسلامی فلاحی ریاست، پاکستان کامعرض وجود میں آنا بلاشبہ مسلمانان برصغیر کے لیے قدرت الٰہی کا بہت بڑا انعام ہے۔ جدوجہد آزادی میں ان لاکھوں...
۔14اگست بھی یاد رکھیں! ۔۔۔۔۔۔ زاہد اعوان حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پرمکمل لاک ڈائون کااعلان کیاتو اس فیصلے کو عوام میں زیادہ پذیرائی نہیں مل سکی اور عوامی حلقوں کی جانب سے اس فیصلے کو شدیدتنقید کانشانہ بنایاگیاکیونکہ بظاہر کورونا وائرس کاخطرہ پہلے سے بہت کم ہوچکاتھا اور تاجر برادری جوپہلے ہی کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے پریشان تھی‘ حکومتی فیصلے کے بعد سرپکڑ کربیٹھ گئی۔ حکومت نے بڑی عید پر چھٹیاں بھی کم دیں تاکہ لوگ آبائی علاقوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عیدمنانے کے لئے دوسرے شہروں کارخ کم سے کم کریں اور کورونا وبا پھیلنے کے خطرات بڑھ نہ سکیں۔ البتہ ٹرانسپورٹ پرپابندی عائد نہیں کی گئی اورلوکل کے ساتھ انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بھی چوبیس گھنٹے دستیاب رہی جس کی وجہ سے لوگ عید منانے آبائی علاقوں میں پہنچ گئے؛ تاہم اس بارپنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں سے...

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Back
Top