Urdu Articles & Columns

Pakistani Urdu Columns, English Columns, Urdu Articles, Urdu Editorials, Special and Investigative Reports, Important News and Events from Pakistan, Political News and Views, Javed Chaudhry Latest Columns, World News, Cricket News, Sports News Analysis and much more from Jang, Express, Nawaiwaqt, Khabrain, Dawn, TheNews, TheNations and other Urdu and English Newspapers at one place.
Sticky threads
شبِ آرزو صبغہ احمد رات کی تاریکی کو لوگ جتنا بھی حزن اور ملال کا نام دیں یہ رات کا سیاہ نقش انسان کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں جو ایک انسان کے آنسو چھپاتا ہے تو دوسرے کے رنج و آمرزش میں ڈوبے تاثرات۔ یہ شب کی تاریکی کا حسن ہی تو ہے کہ تیسرے پہر میں بندے کو اپنے رب سے ملواتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں رات کی تاریکی میں کیا گیا ہر کام گناہ ہے لیکن یہی تاریکی ہے جو شبِ قدر بھی لاتی ہے۔ ابنِ آدم تم سمجھو تو جانو ان فسوں خیز پر لطف لمحات میں وصل کی راحت کیا مزا دیتی ہے۔ تم نے تو کبھی اس شبِ رفاقت کو پایا ہی نہیں۔ تم کیا جانو یار سے آشنائی کیا چیز ہے آگہی یارم کسے کہتے ہیں۔ سنو اگر تمہاری رات سیاہ اور تاریک رہی ہے تو یقین رکھو اور اطمینان بھی کہ صبح روشنی کا دوسرا نام ہے شرطِ لازم تم جو چاہو تو شبِ سویدا میں اجالا کر دو۔ بنت حوا تم جو چاہو تو سپید...
بابائے قوم کا پاکستان تحریر: صبغہ احمد پاکستان کی ابتدائی مشکلات پر غور کیا جائے تو علاقوں کی غیر منصفانہ تقسیم سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ بیشتر مسلم اکثریتی علاقے جن میں فیروز پور، ضلع گورداس پور کی تحصیل زیرہ، حیدرآباد دکن اور کشمیر جیسی دیگر بہت سی مسلم ریاستیں شامل تھیں، انہیں بھارت کا حصہ بنا دیا گیا۔ اس کے علاوہ آرڈیننس فیکٹریوں اور فوجی اثاثوں کی غیر منصفانہ تقسیم، پانی کی روک تھام اور دیگر بہت سی مشکلات پاکستان کے استحصال کا باعث بنیں۔ بعد ازاں مہاجرین کی آبادکاری ان کی خوراک، رہائش و ادویات کا بندوبست بھی ایک کڑی آزمائش تھا۔ جس کے حصول کے لیے ہمارے محنتِ شاقہ سے کام کرنے والے رہنماؤں اور فوجی دستوں نے کارہائے نمایاں سرانجام دیا۔ یہ پاک وطن بلاشبہ ہمارے آبا کی بے دریغ قربانیوں کا ثمر ہے جس کے لیے جوانوں نے اپنی جوانی لٹائی۔...
Mohsin-e-Pakistan Dr. Abdul Qadeer Khan's Latest Article of Sehar Honay Tak Sheikh Saadi (R.A), Mehmood Ghaznavi (R.A) Aur Somnaat ✰ Dear Readers, You're welcome to share your views on Pakistan Web. ✰ Pakistan Web values your opinions and encourages you to add a comment to this discussion. ✰ Pakistan.web.pk is not responsible for user comments.

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Back
Top