Urdu Articles & Columns

Pakistani Urdu Columns, English Columns, Urdu Articles, Urdu Editorials, Special and Investigative Reports, Important News and Events from Pakistan, Political News and Views, Javed Chaudhry Latest Columns, World News, Cricket News, Sports News Analysis and much more from Jang, Express, Nawaiwaqt, Khabrain, Dawn, TheNews, TheNations and other Urdu and English Newspapers at one place.
Sticky threads
ترک ‘امریکا تعلقات نزیر ناجی امریکی قانون ساز اس وقت ترکی اور روس کا مقابلہ کرنے کے لیے بحر متوسط کے علاقے میں نئے قوانین کا سہارا لینے کی تگ و دو میں ہیں‘ تا کہ اسرائیل‘ یونان اور قبرص جیسے امریکا کے حلیف ممالک کی حمایت کی جاسکے۔ترکی اور امریکا کے مابین اعتماد کا فقدان ہمیشہ ہی رہا ہے۔ ماضی میں جس کا نقصان دونوں اٹھا چکے ہیں تاہم امسال توقع کی جارہی ہے کہ اس تنازعے پر باہمی اعتماد پہلے کی نسبت جلد بحال ہوجائے گا۔ مبصرین کے بقول ‘نجانے کیوںاس بار زیادہ وقت لگ رہا ہے‘ جس کے نتیجے میں چند امور تعلقات کی ہر جہت مفلوج ہو رہی ہے ۔شام‘ روسی تعلقات اور ایف ای ٹی کے معاملات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ۔ گزشتہ سال (گولن موومنٹ)سے متعلق ترکی کی شکایات کے بارے میں خبریں زیر گردش رہیں‘ لیکن وہ معاملہ اب بھی کمرے میں بند بڑے ہاتھی کی طرح موجود ہے‘جو...
صدی کی بڑی ڈیل یا ڈھیل؟ نزیر ناجی گزشتہ ہفتے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی‘دونوں رہنما خوشگوار موڈ میں دکھائی دئیے۔اس پریس کانفرنس میں امریکی صدر ٹرمپ نے اہم اعلان کیا کہ '' انہوں نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان صلح کروانے کے لیے نیا راستہ ڈھونڈ نکالا ہے‘اسرائیل کو جو سکیورٹی چاہیے ‘وہ اسے دی جائے گی‘ فلسطینیوں کو وہ ریاست ملے گی ‘جس کا وہ مطالبہ کرتے ہیں‘‘۔اس اعلان میں بظاہر توسب ٹھیک لگ رہا ہے ‘مگر اس کے پیچھے کئی وجوہ ہو سکتی ہیں۔ دراصل صدر ٹرمپ کا منصوبہ نیتن یاہو کو ان کے مشن میں کامیاب کروانا ہے‘ نیز فلسطینیوں کو ایک ایسی ریاست ملے گی ‘جو چھوٹی ہونے کے ساتھ ساتھ غیرخودمختار ہو گی اور اس کے اردگرد اسرائیلی علاقہ اور یہودی بستیاں ہوں گی۔یقینا ہر ذی شعوراس منصوبے کو با آسانی...
وعدے کی یاد دہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ نزیر ناجی گزشتہ ماہ کے پہلے ہفتے میں بدلتے ہوئے عالمی اور علاقائی حالات کے حوالے سے لکھ چکا۔امریکہ ‘ بھارت کے ساتھ مل کر چین کے خلاف جو علاقائی محاذمرتب کر رہا ہے‘ اس کی وجوہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔کئی دن ہوئے‘ایک بات تکرار سے پڑھ رہا ہوں کہ ''امریکہ نے ہم سے بے وفائی کی یا امریکہ نے ہمیں دھوکہ دیا‘‘۔ یہ بات محض الزام ہے یا حقیقت ؟اب ثابت کرنے کا وقت آچکا ہے۔ ذہن نشین رہے کہ باہمی تعلقات کو انسانی رشتوں یا اخلاقی اصولوں کے معیار پر نہیں پرکھا جاتا‘یہ دو طرفہ دائو بازی ہوتی ہے جیت جانے والاخوشی اور ہار جانے والا الزام تراشی ہی کرتا رہتا ہے۔ پاک ‘امریکہ تعلقات کی تاریخ اتنی بری بھی نہیں کہ صرف ماتم ہی کریں‘مگر اب نہ وہ حالات رہے ہیں‘ نہ وہ وقت۔ماضی کوپس پشت ڈال کر امریکہ کو اپنی زبان کا مان رکھتے ہوئے کیے گئے...
کورونا کے آفٹر شاکس ۔۔۔۔۔ نزیر ناجی کرۂ ارض پر''کورونا وائرس‘‘ موضوع بحث ہے۔ یہ وائرس لگ بھگ دنیا کے 155 ممالک میں سرایت کر چکا ہے ‘جس کے باعث عالمی معیشت، تجارت، کھیل سمیت زندگی کا ہر شعبہ بری طرح متاثر ہو اہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اسے عالمی وبائی مرض بھی قرار دے چکاہے۔کئی ممالک میں لاک ڈاؤن اور کئی دیگرریاستوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھنے کو ملا۔عالمی وبا قرار دیے جانے کے بعد دنیا کی متعدد حکومتوں نے ہنگامی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ماضی کی قوموں کا ذکرکریں تووہ ایک چھوٹے سے علاقے میں آباد تھیں اور ان کی آبادی چند لاکھ سے زیادہ نہ رہی ہوگی‘ لیکن آج تو بڑی بڑی آبادی کے ملک اور قومیں ہیں، تو اب ہم ان قصوں کا انطباق آج پر کیسے کرسکتے ہیں؟وبائی امراض کے...

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Back
Top