Urdu Articles & Columns

Pakistani Urdu Columns, English Columns, Urdu Articles, Urdu Editorials, Special and Investigative Reports, Important News and Events from Pakistan, Political News and Views, Javed Chaudhry Latest Columns, World News, Cricket News, Sports News Analysis and much more from Jang, Express, Nawaiwaqt, Khabrain, Dawn, TheNews, TheNations and other Urdu and English Newspapers at one place.
Sticky threads
پاکستانی سیاست کا ’’نیرو‘‘۔۔۔۔ اوریا مقبول جان پاکستان کے نظریاتی وجود سے نفرت کرنے والے دانش ور، ادیب، صحافی اور کیمونزم کے زوال کے بعد آنے والی امریکی برسات میں پھوٹ پڑنے والی سول سوسائٹی کے ارکان کا ایک عمومی رویہ یہ ہے کہ جیسے ہی پاکستان کے کسی صوبے یا علاقے میں ہنگامے پھوٹ پڑیں، ماحول کشیدہ ہو جائے اور ریاستی مداخلت کرنا پڑجائے تو ان کی زبان پر ایک فقرہ سج جاتا ہے، ’’ہم نے 1971ء سے سبق نہیں سیکھا‘‘ اور ساتھ ہی سیاسی گفتگو میں پاکستانی کی نظریاتی اساس پر حملے سے بات شروع ہو گی ،کہا جائے گا کہ ’’یہ ملک دراصل بنا ہی غلط تھا، بھلا مذہب کے نام پر بھی قومیں تخلیق ہوتی ہیں‘‘۔ پھر اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کی داستانیں بیان ہوں گی، اور آخر کار ساری برائی فوج اور مارشل لا پر ڈال کرانکی تان اس فقرے پر ٹوٹے گی کہ ’’یہ ملک قائم نہیں رہ...
نفسیات کی تعلیم کے دوران جب ہم مختلف ذہنی مریضوں کا نفسیاتی مطالعہ کرتے، ان کی خاندانی، ذاتی اور معاشرتی زندگی کا معلوماتی چارٹ مرتب کرتے ہوئے مختلف ٹیسٹوں کے ذریعے ان کے ذہنی لاشعور میں چلنے والی کشمکش کا مطالعہ کرتے تو، مہذب، تعلیم یافتہ اور بظاہر انسانی اخلاق کی پاسداری کرنیوالے شخص کا ذہن بھی غلاظت اور گندگی کا ڈھیر نظر آتا۔ یوں لگتا جیسے یہ بیماری ایک پردہ ہے، جس نے اس کی شخصیت کے گٹر پر ڈھکن دے کر اس پر چونا ڈال رکھا ہے۔ ایسے میں ہمارے ایک استاد ایم اے ملک جنہیں شاعری سے شغف بھی تھا اور ملک کے نامور دست شناس بھی تھے، ایک شعر پڑھا کرتے تھے منکشف ہو اگر جبیں پہ ضمیر آدمی آدمی سے ڈر جائے انسانی نفسیات خاندان اور معاشرہ سے تخلیق پاتی ہے اور پھر جیسی انسانوں کی اکثریت کی ذہنی کیفیت ہوتی ہے وہ مل کر ایک معاشرتی نفسیات (Social Psyche)...
انسان ہتھیار بناتا ہے، اسے استعمال بھی کرتا ہے لیکن موت اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہتا ہے موت کی آغوش میں جانے دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے اپنے فضل و کرم سے محفوظ رکھتا ہے۔ انسان دوا بناتا ہے، اسے مریض کو دیتا ہے لیکن شفا اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ کسی کو اسی دوا سے صحت عطا فرماتا ہے اور کسی کے لئے یہی دوا زہِر قاتل بن جاتی ہے۔ میں نے یہاں لفظ "بنانا" تحریر کیا ہے ورنہ جب سے انسان نے اس زمین پر اکڑ کر چلنا اور قوت و طاقت سے غالب آنا سیکھا ہے، جب وہ کوئی نئی چیز بناتا ہے تو ایجادیا inventionجیسے الفاظ تحریر کرتا ہے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ اس پوری کائنات میں ایک ذرہ بھی ایسا نہیں ہے جسے انسان نے تخلیق کیا ہو۔ انسان کی تمام ایجادات، تخلیقات، تشکیلات کا سامان، مواد، مسالہ یہاں تک کہ تمام اسباب تک اللہ نے اس دنیا میں ازل سے فراہم کر...

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Back
Top