Urdu Articles & Columns

Pakistani Urdu Columns, English Columns, Urdu Articles, Urdu Editorials, Special and Investigative Reports, Important News and Events from Pakistan, Political News and Views, Javed Chaudhry Latest Columns, World News, Cricket News, Sports News Analysis and much more from Jang, Express, Nawaiwaqt, Khabrain, Dawn, TheNews, TheNations and other Urdu and English Newspapers at one place.
Sticky threads
شاہی قلعے کی ایک رات کوہ نور گول کھنڈ کی کسی کان سے نکلا تھا‘ یہ دنیا کا سب سے بڑا ہیرا تھا‘ وزن 38 اعشاریہ دو گرام تھا‘ بے رنگ تھا لیکن ہر رنگ کو سوگنا بڑھا کر منعکس کرتا تھا‘ یہ مراٹھا راجپوت مہاراجوں سے ہوتا ہوا علائوالدین خلجی تک پہنچا اور پھر یہ بادشاہوں کے ہاتھوں سے پھسلتا چلا گیا‘ خلجی خاندان سے لودھی خاندان میں آیا‘ ظہیرالدین بابر اور ابراہیم لودھی کے درمیان پانی پت میں جنگ ہوئی۔ کوہ نور لودھیوں سے مغلوں کے پاس آ گیا‘ نادر شاہ درانی نے 1739 میں دہلی فتح کیا‘ احمد شاہ رنگیلا بادشاہ تھا‘ بادشاہ نے کوہ نور اپنی پگڑی میں چھپا رکھا تھا‘ جاسوسوں نے نادر شاہ درانی کو اطلاع کر دی‘ درانی نے دربار سجایا‘ احمد شاہ رنگیلا کو سامنے بٹھایا اور ’’ہم دونوں آج سے پگڑی بدل بھائی ہیں‘‘ کا اعلان کر کے اپنی بوسیدہ سی پگڑی احمد شاہ کے سر پر رکھ دی...
ٹارزن کی واپسی ملک میں 1990ء کی دہائی تک ناولوں اور ڈائجسٹوں کا زمانہ تھا‘ اس زمانے میں ہر شہر اور ہر محلے میں لائبریریاں بھی ہوتی تھیں اور بک اسٹالز بھی‘ لوگ بھی دھڑا دھڑ کتابیں‘ ناول اور ڈائجسٹ پڑھتے تھے‘ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی دنیا کا سب سے بڑا سچ ہے‘ یہ سچ ہر زمانے میں مارکیٹنگ کی نئی نئی فلاسفیز کو جنم دیتا ہے۔ پاکستان میں موجود لاکھوں قارئین نے بھی ناولوں اور ڈائجسٹوں کی ڈیمانڈ پیدا کر دی‘ ملک میں اب لکھنے والے کم تھے اور ڈیمانڈ زیادہ چنانچہ سپلائی کا بحران پیدا ہو گیا‘ پبلشرز نے اس کا ایک دلچسپ حل نکالا‘ انھوں نے ڈائجسٹوں میں قسط وار سلسلے اور کتابوں میں ناولوں کی سیریز شروع کر دی‘ ڈائجسٹوں میں شکیل عادل زادہ‘ محی الدین نواب‘ تسنیم بلگرامی اور الیاس سیتا پوری جیسے عظیم لکھاری سامنے آئے اور ایسے ایسے شاندار قسط وار سلسلے شروع کیے کہ...

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Back
Top