Alhumdulliah! Blessed with Baby Boy! :) <3

Congratulations.... @Kool Kat
Wishing you and your newborn a lifetime of good health happiness and love.:)
image%3A20491.jpg
 
@Kool Kat

ماشاللہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آپ کا فرماںبردار بنائے
دین و دنیا میں کامیاب فرمائے اور اللہ رب العز آپ کو اِس کے بچے دیکھنے نصیب فرمائے آمین
نام کیا رکھا ہے شہزادے کا
 
JazakAllah Lala!

Ameen

Muhammad Hamdan Hassan
 
Back
Top