Virus How to stay safe from Coronavirus? Expert instructions in Urdu

Veer

Veer

Famous Pakistani
Staff member
27
 
Messages
35,543
Reaction score
45,340
Points
3,711
Coronavirus 3.jpg


چین سے پھیلنے والے ’کورونا وائرس‘ سے بچنے کے لیے طبی ماہرین نے چند اہم ہدایت دی ہیں۔

قومی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی تدراک اور احتیاط کے لیے مانیٹرنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض موجود نہیں اور اس سلسلے میں تمام اسپتالوں کو اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر قیصر سجاد نے اس وائرس کے پیش نظر حکومت پاکستان سے ائیر پورٹس پر تھرمل اسکینر کوُ فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ماہرین صحت کی ہدایت
ڈاکٹر قیصر سجاد نے ہدایت کی کہ لوگ صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں، پانی ابال کر زیادہ سے زیادہ پئیں۔

دوسری جانب ماہرین صحت نے کورونا وائرس کی علامات بتاتے ہوئے کہا ہےکہ یہ عام نزلہ زکام اور بخار سے شروع ہوتا ہے جوقوت مدافعت میں کمی کے باعث نمونیہ کا سبب بنتا ہے۔

کورونا وائرس کیا ہے؟
What is Coronavirus and Symptoms, Causes & Prevention in Urdu
وسطی چینی شہر ووہان کورونا وائرس پھیلنے کا مرکز ہے، اس وائرس کا تعلق ’سارس‘ سے ہے جو کہ سانس کی خطرناک بیماری کا باعث بنتا ہے۔

ووہان انتظامیہ کا کہنا ہےکہ اس وباء کے پھیلاؤ کا مرکز یہاں کی آبی حیات کی فوڈ مارکیٹ ہے جسے یکم جنوری کو بند کردیا گیا تھا۔

دوسری جانب تھائی لینڈ اور جاپان میں بھی اس پُراسرار وائرس کے 2 کیسز سامنے آئے ہیں اور دونوں ممالک کے حکام کا کہنا ہے کہ اسپتال میں داخل ہونے سے قبل دونوں شخص ووہان آئے تھے۔
 

@Veer جی
اہم معلومات
اللہ تعالٰی ہم سب کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھے
 
It's just so scary...More than 4,700 people are known to be infected and at least 107 deaths have been recorded....I would say no matter where you are Protect yourself and your family...May Allah Save us all from this deadly virus...Ameen
@Veer
 
It's just so scary...More than 4,700 people are known to be infected and at least 107 deaths have been recorded....I would say no matter where you are Protect yourself and your family...May Allah Save us all from this deadly virus...Ameen
ثم آمین
 
@Falak
وضو کی حالت بھی اس مرض سے محفوظ رکھتی ہے اس لئیے کوشش کریں زیادہ سے زیادہ وضو کی حالت میں رہیں
 
Back
Top