Maria-Noor

Maria-Noor

New Member
I Love Reading
Invalid Email
11
 
Messages
6,575
Reaction score
11,924
Points
731
آتا ہے نظر آج جو موسم دھواں دھواں
کل تیرے وجود سے یہ تھا عیاں عیاں
دیکھیں گے کبھی خلد تو یہ تب کی بات ہے
لگتا ہے ابھی سانس کا سودا زیاں زیاں
شاید کسی کے لوٹ کے آنے کی نوا ہے
رہتا ہے میرا ذوق تخیل گماں گماں
الفاظ وہی ہیں تو کیا جذبات وہی ہیں
سنتی تو ہو گی روح بلالی اذاں اذاں
آسوں کا اک چراغ لئے دیکھ رہا ہوں
بکھرے ہیں میری ذات کے ٹکڑے کہاں کہاں
سنتے ہیں وہاں پیار کے چشمے ابل پڑے
رگڑے تھے میرے شوق نے پاؤں جہاں جہاں
 

آسوں کا اک چراغ لئے دیکھ رہا ہوں
بکھرے ہیں میری ذات کے ٹکڑے کہاں کہاں
سنتے ہیں وہاں پیار کے چشمے ابل پڑے
رگڑے تھے میرے شوق نے پاؤں جہاں جہاں

bhttt umdaa ...daaad qubool kiijiye...............
 
@Angelaa
قبول ہے قبول ہے قبول ہے :laugh: کبھی ٹھوکروں کے لئیے یہ بھی کہا تھا :cry: اللہ تیری مرضی پہ راضی
 
@Angelaa
:p ارے سنجیدہ نہ ہوا کر سچی بات نکل جاتی ہے
 
Back
Top