Tumhain yaad ho ke na yaad ho

Haaye Sadqey Jaayen tou Habib bhayya ka hmain yahan bulaaney k peechey jo beroni quwwat thi wo aap thin ? :laugh: :love:
بیرونی نہ آکھو البیرونی آکھو :laugh: ساتھ میں کوئی ہمزاج بھی ہونا چاہیئے باقی ماندہ دو ممبر نہیں آئے چلو کوئی گل نئیں حبیب بھائی چند روز قبل کہہ رہے تھے ان یہاں رجسٹریشن کے لئیے کہا ہے اور وہ کہہ رہے ہیں ہمیں ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے باقی اللہ دیاں اللہ جانے
 
Ahaaaaan...yh bhi achaa hai...practice ki practice :laugh:
آہو جی بندے کو ہر وقت تیار رہنا چاہئیے پتا نئیں کس وقت اچانک وارد ہوں اور ان گنت تھریڈ ٹھونک کر چلے جائیں جواب تو دینے ہی ہیں
 

Wo q naraaz ho gey...yahan nai tou kahin aur jalwa afroz ho jayen gey :laugh: Araam krney ka tou koi schedule nai lgta un ka :p
آہو جی پتا نہیں وہاں کا عالم کیا ہو گا ہمیں تو معلومات عامہ تک محدود رکھا ہوا ہے باقی حبیب بھائی اور آرام :laugh: دو متضاد الفاظ
 
Un ki koshishon aur threads log dehan sey parrhain tou corona khtm ho skda Ba-Fazl e Khuda...
گھر کا پیر ہلکا ہوتا ہے کے مصداق ان کے تیس سالہ تجربے سے فائدہ اٹھانے کی بجائے شغل کرتے رہتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی فورم اور فیلڈ کی محنت کے ثمرات سے عوام کو مستفید کرے میرے جیسے تو افطاری کے بعد ہاضمے کے لئیے انٹرنیٹ پر طنزومزاح میں مصروف ہیں اللہ تعالیٰ تمام معالجین کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے
 
TM k sath tou bura hi hua..Khuday e Bazurg o Bartar Lwaahqeen ko sabr e jameel ataa farmaaye...
@intelligent086
یہ پسماندگان میں یا متاثرین میں شمار ہوں گے :laugh: کیونکہ بڑے سپورٹر تھے، ٹی ایم والے دوبارہ آ بھی جائیں تو ان کی ساکھ بری طرح متاثر ہو چکی ہے
 
intelligent086
یہ پسماندگان میں یا متاثرین میں شمار ہوں گے :laugh: کیونکہ بڑے سپورٹر تھے، ٹی ایم والے دوبارہ آ بھی جائیں تو ان کی ساکھ بری طرح متاثر ہو چکی ہے
hmmmmmmmmmmmm waqi.... sahi keh rahi hain aap...aur hmain nai lgta ab wo haqeeqtan aayen gey..q k ab ki bar pehley sey bhi ziyda mehnat krna parrey gi TM ko grow k liye :)
 
Back
Top