Ajwah
Popular Pakistani
I Love Reading
10
- Messages
- 2,918
- Reaction score
- 7,782
- Points
- 686
اللّہ کی بانٹ پر راضی رہیں ۔
اس کا چناؤ بہترین چناؤ ہے جب وہ کسی کو اپنے لئے چنتا ہے تو وہ بے مثال مثالیں قائم کر دیتا اس تصویر کی گہرائی کو صرف غور فکر والے انسان ہی سمجھ سکتے ہیں
معمولی تنخواہ پہ کعبہ شریف کی صفائی کرنے والا یہ خوش قسمت انسان آ ج دنیا کے بڑے بڑے بادشاہوں کے لئے ایک مثال ہے
(Copied)