Contest Result Current Affairs Contest March 2020 | Winner, Participant & their Entries

:laugh:
میرے لیئے فخر اور خوشی کی بات ہے ۔ ‘‘کڑی محنت کر کر کے بیمار ہو گئی سی ‘‘ ماشاءاللہ میدان تو مار لیا ، میرا کردار تو اتنا ہی تھا کہ اس مقابلے میں یہ اکیلا نہ سمجھے ورنہ ہمیں اتنی معلومات کہاں سے ملنی تھیں ، بلے بلے والا کردار بھی خوب تھا لیکن پھر بھی تیرے سے بہت تھریڈ رہ گئے تھے :p ۔ اور جو رہ گئے ہیں انہیں یہاں سے چیک کر اور جواب دے ۔ :) ۔
کیوں بھئی
@Angelaa

متفق ہے؟
waaaaaaaaaaaaaaaaaaaaah ...kitneyyy hoshiyaar hain :cool: wesey hmain tb hi saaf saaf keh detey tou hum ney kinaara kash ho jana tha :laugh: yeh tou Maria apiaa ki bat nai taal skey :p
kurri mehnat naal beemar nai c hui..kurri already beemar c :p
Brother ... mariya apiaa ney full support kiya hai :love:
abhi jo itniiiiiiiiiiiiiiiii saari posts hain un k reply nai dey skey hum :sorry: koi 500 sey ziyada posts hain jo hum ney dekhi nai abhi t.. :(
 
صحیح معنوں میں میری موج لگی دونوں کو بھگا کر آرام سے تھریڈ دیکھتے رہنا :laugh: اب آتے ہیں آپ کی گل کے پاسے آپ نے بھی کوشش تو شروع کی تھی لیکن پھر دیکھا تو کر دی " تھو کوڑی" سمجھ آ گئی :laugh: و
koi haal nai :laugh:
 

میں حوصلہ بڑھانے کے لئیے ساتھ ہی ساتھ تھی :cool: اس کے اگر کوئی تھریڈ رہ بھی گئے ہوں گے تو میں دیکھ لوں گی میری کوشش تو یہی رہی تھی آپ لوگوں کو مجھ سے کوئی شکایت نا ہو :bang head: پھر بھی نقص چلو کوئی بات نہیں :geek: اوئے اتنی بڑی تفریق سب کو چمکتے دھمکتے جواب اور میرے لئیے بابا آدم کے زمانے کا فونٹ
Arraaaaaaay dearoooooooooooooo hmain koi shikaayat nai hai :love:
 
sadqey jaayen...hum bnaa detey hain ;)
یہی بنائیں گے
اوئے میں نے ابھی گھر کا کام کرنا ہے سالگرہ کی مبارکباد کا جواب دینا ہے میرا موبائل نہ شہید ہو جائے پانی والے ہاتھوں سے بار بار اسے دیکھ رہی ہوں :rofl:
 
Back
Top