Muhammad Farooq Sadiq
Well-Known Pakistani
4
- Messages
- 364
- Reaction score
- 870
- Points
- 156
مونا اور ماریہ نور یہاں پر بھی لڑتی ہیں
وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًاجزاک اللہ
جیمونا اور ماریہ نور یہاں پر بھی لڑتی ہیں
ماشاءاللہوَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
آ بھی گئی اور میں جا بھی رہی ہوں میں نے آج بڑے سکون اور سمجھ سے مضمون پڑھا ہے اس میں تو لکھنے کا انداز میڈیکلی بھی ہےوعلیکم السلام
خوش آمدید
وہ تیرے سے زیادہ بہتر جانتے ہیں آتے ہی مشورے پہلے سیکھ تو لے یہ پرانا فورم نہیں ہے یہ سمارٹ فون پر کام ہورہا ہے تم لوگوں نے پورا کمرہ گھیرا ہوتا تھا سمجھ آئی کہ نہیں
آ بھی گئی اور میں جا بھی رہی ہوں میں نے آج بڑے سکون اور سمجھ سے مضمون پڑھا ہے اس میں تو لکھنے کا انداز میڈیکلی بھی ہے
ماشاءاللہ
پھر پڑھ لینا
اگر فون مل گیا تو 🤣 خود ہی بھگتو
اللہ کے حوالے
پی ایم یا چیٹ روممیں تو سو گیا تھا مجھے نہیں پتا کب گئی تھی
وعلیکم السلامالسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
م
مضمون کا چناؤ اچھا ہے کتابت کی کافی ، غلطیاں ہیں کاپی کر کے کہاں محفوظ کیا تھا یہ دوبارہ کاپی پیسٹ کرنے سے آگے پیچھے اور کئی الفاظ آپس میں مل جاتے ہیں ابھی اردو لکھنے میں روانی نہیں ابھی پی ایم کا پتہ نہیں لگ رہا یہاں ہی لکھ دیا
سوری دیکھا نہیں ہےپی ایم یا چیٹ روم
مہربانی