Contest Result Iqbal Day Contest April 2020 | Winner

السلام علیکم
View attachment 52785
View attachment 52786
انجی سے بدلہ لے رہے ہیں
خود کو ہی وعلیکم السلام 😅
بڑی دیر سے اکاؤنٹ ویری فائی نہیں ہو رہا تھا آج ٹرائی کی تو زبردست رسپانس ملا اب کسی کو رجسٹر ہونے میں مسئلہ نہیں
 

خود کو ہی وعلیکم السلام 😅
بڑی دیر سے اکاؤنٹ ویری فائی نہیں ہو رہا تھا آج ٹرائی کی تو زبردست رسپانس ملا اب کسی کو رجسٹر ہونے میں مسئلہ نہیں
مبارک ہو بھوت
:laugh:
ماشاءاللہ
باقیوں کو بلا لے
 
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
ماشاءاللہ
خیر مبارک
بہت بہت شکریہ
یہاں ادلے بدلے کی بات کہاں آگئی؟
ہم سب مل جل کر کام کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
Acha...Is parcham k saye taley hum aik hain☺ :p
 
@intelligent086,
یہ میری روح گھوم پھر رہی ہے میں تو سو رہی ہوں بھائی جان ٹی وی سے کورونا سکور دیکھ رہے ہیں
 
Back
Top