Ghazal Taqdeer ki gardish kya kam thi

Angelaa

Angelaa

Popular Pakistani
6
 
Messages
2,471
Reaction score
4,079
Points
276
تقدیر کی گردش کیا کم تھی اس پر یہ قیامت کر بیٹھے
;):laugh:بے تابئ دل جب حد سے بڑھی گھبرا کے محبت کر بیٹھے

آنکھوں میں چھلکتے ہیں آنسو دل چپکے چپکے روتا ہے
:(وہ بات ہمارے بس کی نہ تھی جس بات کی ہمت کر بیٹھے

:confused:غم ہم نے خوشی سے مول لیا اس پر بھی ہوئی یہ نادانی
:sneaky:جب دل کی امیدیں ٹوٹ گئیں قسمت سے شکایت کر بیٹھے
 

@Angelaa
اچھی غزل ہے لمبا سفر کر کے یہاں تک پہنچی ہے 😅 کسی نے یہاں کا راستہ بتایا کسی نے مینشن کیا اور ہم کمنٹس کر رہے ہیں
 
@Angelaa
اچھی غزل ہے لمبا سفر کر کے یہاں تک پہنچی ہے 😅 کسی نے یہاں کا راستہ بتایا کسی نے مینشن کیا اور ہم کمنٹس کر رہے ہیں
Sapaas guzaar hain....safar jitna bhi lambaa tey kiya manzil tak tou puhanch gayi naa😀
 
Back
Top