Ghazal Marham Lagaya kartay thay By Abdullah Nazeer

Abdullah Bin Nazir

Abdullah Bin Nazir

Popular Pakistani
7
 
Messages
1,648
Reaction score
3,808
Points
336
پیارے ابو جان کے نام

مرے وجود پہ ازل سے ہی سایہ کرتے تھے
اک بھی مرا لمحہ، کبھی نہ ضائع کرتے تھے


مری آہ و فغاں پہ بہے جو اشک کبھی
درد اتنا نہ تھا کہ دنیا سے لڑ جایا کرتے تھے


نادان اس قدر تھا کہ کی خطائیں بھی بہت
بغیر کسی رنجش کے، مرحم لگایا کرتے تھے


لاکھ برا، نافرماں لا پرواہ بھی گر ثابت ہوا کبھی
سر محفل بیٹھے مرا گن سخن گایا کرتے تھے


جب میں مصائب سے تھک کر گر جاتا تھا
تھام کر ہاتھ مرا، مجھے لڑنا سکھایا کرتے تھے


آج ابن نزیر کی کامرانی پہ، سر پر ہاتھ تک نہ رکھا
اب مرے والد نہیں جو پل سراط دکھایا کرتے تھے


از قلم
عبداللہ نزیر



99011010_3205958486138057_1812554513345675264_n.jpg
 

@Abdullah Nazeer,

نادان اس قدر تھا کہ کی خطائیں بھی بہت
بغیر کسی رنجش کے، **مرہم لگایا کرتے تھے
ماشاءاللہ
کلام اور کام شاندار
اللہ تعالٰی مزید نکھار دے۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا​
 
@Abdullah Nazeer,

نادان اس قدر تھا کہ کی خطائیں بھی بہت
بغیر کسی رنجش کے، **مرہم لگایا کرتے تھے
ماشاءاللہ
کلام اور کام شاندار
اللہ تعالٰی مزید نکھار دے۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا​
جزك الله خیرا
الحمد الله ربالعالمین
آمین۔
 
@Abdullah Nazeer,
اچھی کوشش ہے
املا کی غلطیاں درست کر لیں
مرہم، صراط
داد دینے والو کتابت کی غلطی سے آگاہ کرنا آپ کا کا کام ہے ورنہ اپنا وزن بڑھا رہے ہو اتنے ہو گئے اتنے ہو گئے
 
@Abdullah Nazeer,
اچھی کوشش ہے
املا کی غلطیاں درست کر لیں
مرہم، صراط
داد دینے والو کتابت کی غلطی سے آگاہ کرنا آپ کا کا کام ہے ورنہ اپنا وزن بڑھا رہے ہو اتنے ہو گئے اتنے ہو گئے
میری غلطی سے آشنا کروانے کےلیے شکریہ۔
صراط کا معلوم ہو گیا تھا، لیکن تب بھی ٹھیک نا کر سکا۔ آپکا شکریہ!
 
@Abdullah Nazeer,

نادان اس قدر تھا کہ کی خطائیں بھی بہت
بغیر کسی رنجش کے، **مرہم لگایا کرتے تھے
ماشاءاللہ
کلام اور کام شاندار
اللہ تعالٰی مزید نکھار دے۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا​
میں بھی **مرہم کی درستی کے لئیے حاضر خدمت ہوا تھا
سراط کا بزرگوں کہہ دیا ہے
 
Back
Top