Drinks Mocha Blend Milkshake Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
موکا بلینڈ ملک شیک

Mocha.jpg

اجزاء: کافی پائوڈر تین کھانے کے چمچ،اُبلا پانی1/2کپ،دودھ ایک کپ،چینی دو کھانے کے چمچ،کوکو پائوڈر ایک چائے کا چمچ،پسی دار چینی 1/4چائے کا چمچ،کدو کش ڈارک چاکلیٹ ایک کھانے کا چمچ
ترکیب: فوڈ پروسیسر میں کافی پائوڈر،اُبلا پانی،دودھ،چینی،کوکو پائوڈر،پسی دار چینی اور کدو کش ڈارک چاکلیٹ ڈال کر پیس لیں،پھر گلاس میں نکال کر سرو کریں۔​
 

Back
Top