Career

Best PayPal Alternatives in Pakistan for International Banking

Best PayPal Alternatives in Pakistan for International Banking

  • 385
  • 3
Exploring Alternatives to PayPal for International Banking in Pakistan In a country where PayPal is unavailable, Pakistanis are turning to other...
10 websites to learn high-paying skills

10 websites to learn high-paying skills

  • 335
  • 1
10 websites to learn high-paying skills: edX | Free Online Courses by Harvard, MIT, & more Coursera | Degrees, Certificates, & Free Online...
Top 10 Remittance Receiving Countries in 2021

Top 10 Remittance Receiving Countries in 2021

  • 301
  • 2
Top 10 countries for receiving the most remittances and money transfers. Which country received highest remittance in 2021? What countries receive...
Sources for Copyright-FREE Music for your YouTube Videos

Sources for Copyright-FREE Music for your YouTube Videos

  • 402
  • 0
6 useful sources for Copyright-FREE music for your YouTube videos: Soundraw — AI-based music generator Soundcloud — Search for copyright free...
Learn SEO (Search Engine Optimization) from these courses for Free

Learn SEO (Search Engine Optimization) from these courses for Free

  • 285
  • 5
Do you want to drive traffic to your website, blog, or app? Do you want to become an SEO expert and earn income from it? Learn SEO (Search Engine...
11 Websites to Find Remote Jobs with Salary in USD

11 Websites to Find Remote Jobs with Salary in USD

  • 1,492
  • 1
Explore top remote job websites to find online work with USD salaries in 2023. Discover platforms like Remote.co, JustRemote, and RemoteOk.com for...
10 Free Resources that will Help you Level up as a Writer

10 Free Resources that will Help you Level up as a Writer

  • 541
  • 5
Writing is an incredible skill but it’s difficult to master if you don’t know where to start. Here are 10 resources that’ll help you level up...
Insan Saazi By Maulana Fakhar Uddin Khosa

Adabi Mazameen  Insan Saazi By Maulana Fakhar Uddin Khosa

  • 351
  • 4
انسان سازی ۔۔۔۔۔۔ مولانافخرالدین کھوسہ تخلیق اور ترقی کے لیے دو چیزیں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں ، اول استاد اور دوم ادارہ۔ان کے ذریعے انسان...
Shakhsiyat Ki Tameer Kese?

Shakhsiyat Ki Tameer Kese?

  • 424
  • 4
شخصیت کی تعمیرکیسے ؟ ... انتھونی رابنز جب آپ بہترین شے کے علاوہ کوئی بھی شے لینے سے انکار کرتے ہیں تو آپ کو بہترین شے ہی ملتی ہے: سمرسٹ ماہم...
Takhleeqi Kaam Karo

Takhleeqi Kaam Karo

  • 292
  • 4
تخلیقی کام کرو کائنات کی جوہراعلیٰ سے تخلیق ہوئی لیکن کائنات کو خود اختیار نہ تھا کہ اسے کیسے بننا ہے۔ یہ سب کچھ کائنات کے اصولوں کے مطابق ہوا...
Zindagi Mein Tabdeeli Ke Liye Khud Ko Badlen By Qasim Ali Shah

Zindagi Mein Tabdeeli Ke Liye Khud Ko Badlen By Qasim Ali Shah

  • 292
  • 3
زندگی میں تبدیلی کیلئے خود کو بدلیں .... قاسم علی شاہ سال 2020ختم ہو چکاہے ۔سر جھکائے وہ مجھ سے ایک سوال پوچھ رہا تھا ،لیکن میرے خیال میں یہ...
Daulat Mandon Ki Kamyabi Ka Raaz By Sohaib Marghub

Daulat Mandon Ki Kamyabi Ka Raaz By Sohaib Marghub

  • 335
  • 7
دولت مندوں کی کامیابی کاراز ..... صہیب مرغوب ہم اکثر سوچتے ہیں بلکہ صرف سوچتے ہیں کہ فلاں آدمی نے اتنی دولت کیسے کما لی ، مگر ہم یہ کبھی نہیں...
Shakhasiyat Ki Tameer Ka Mukamal Program

Shakhasiyat Ki Tameer Ka Mukamal Program

  • 290
  • 5
شخصیت کی تعمیر کا مکمل پروگرام ۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : انتھونی رابنز جب آپ بہترین شے کے علاوہ کوئی بھی شے لینے سے انکار کرتے ہیں تو آپ کو بہترین شے...
Build your personality... !

Build your personality... !

  • 467
  • 4
پرفیکٹ بننے کی کوشش نہ کریں بلکہ بہتر بنیں ہم سبھی دنیا میں اپنی ’یونیک پرسنالٹی‘ کے ساتھ آتے ہیں، ہم میں لاکھ کمی ہو لیکن کچھ خوبیاں ایسی بھی...
Top 10 Best Jobs In Pakistan

Career Counseling  Top 10 Best Jobs In Pakistan

  • 10,858
  • 5
1. Marketing and Brand Manager Your starting pay is 20k to 52k and after five years it becomes 83,916 to 165,371Rs. 2. Procurement and Supply...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    R Aadil Jahangeer Saad Sheikh G FizaFiza021 A Zlip792 abdulrehman bhatti
Back
Top