Coronavirus

Omicron Covid Variant Symptoms and Signs

Virus  Omicron Covid Variant Symptoms and Signs

  • 459
  • 2
The most common symptoms of Omicron variant are runny nose, headache, constant tiredness, sneezing and sore throat...
Omicron: What we know about the new Coronavirus Variant

Omicron: What we know about the new Coronavirus Variant

  • 443
  • 5
Intense research into the new coronavirus variant first identified in southern Africa has just begun. World leaders have urged people not to panic...
Corona Ke Baad tarqi By Dr Syed Faisal Usman

Corona Ke Baad tarqi By Dr Syed Faisal Usman

  • 207
  • 1
کورونا کے بعد ترقی .... ڈاکٹر سید فیصل عثمان ٹیلی میڈیسن کے دور کا آغاز کوویڈ 19 سے جہاں اقوام عالم کیلئے بے تحاشا مسائل پیدا ہوئے وہاں ہی اس...
Covid survivor Maulana Tariq Jameel’s heartfelt message

Covid survivor Maulana Tariq Jameel’s heartfelt message

  • 490
  • 4
Pakistan’s prominent religious scholar Maulana Tariq Jameel talking about the seriousness of Covid-19 and how important it is to wear a Mask...
Covid-19 Vaccine or Pig & Monkeys DNA?

Covid-19 Vaccine or Pig & Monkeys DNA?

  • 285
  • 1
’’ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں سوراور بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا‘‘ حکومت کو کورونا ویکسین کی خریداری سے روکنے کیلیےوکیل درخواست گزار نے...
Coronavirus ka Shikar honay walon ko kya nahi Khana chahiye?

Health Article Virus  Coronavirus ka Shikar honay walon ko kya nahi Khana chahiye?

  • 565
  • 4
کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں کو کیا نہیں کھانا چاہیے بیماری میں من چاہا کھانے سے طبعیت پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے لیکن یہ خیال رکھنا چاہیے کہ...
Hukmat Ke Liye Khatra: Corona Ya Opposition By Khawar Ghuman

Hukmat Ke Liye Khatra: Corona Ya Opposition By Khawar Ghuman

  • 245
  • 3
حکومت کیلئے خطرہ: کورونا یا اپوزیشن۔۔۔؟ ۔۔۔۔ خاور گھمن مولانا فضل الرحمان ہوں ،بلاول بھٹو زرداری یا پھر مریم نواز ، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے...
Siasi Bukhaar Aur Corona Ke War

Siasi Bukhaar Aur Corona Ke War

  • 270
  • 3
سیاسی بخار اور کورونا کے وار ۔۔۔۔۔ عابد حمید گیارہ اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن کا جلسہ اور حکومت کی بوکھلاہٹ کی وجہ سے خیبر پختونخوا کا...
Coronavirus aur Flu Mein Farq By Tahreem Niazi (Nutritionist)

Health Article Virus  Coronavirus aur Flu Mein Farq By Tahreem Niazi (Nutritionist)

  • 321
  • 9
کورونا وائرس اور فلو میں فرق ۔۔۔۔۔۔ تحریم نیازی نیوٹریشنسٹ انفلوئنزا جسے عرف عام میں فلو کہتے ہیں ،ایک تنفسی بیماری ہے جو انفلوئنزا وائرس کے...
Learning 'pods': a new solution to the coronavirus school crisis By Saira Tanveer In urdu

Learning 'pods': a new solution to the coronavirus school crisis By Saira Tanveer In urdu

  • 387
  • 7
کورونا کے دوران چھوٹے بچوں کیلئے محفوظ طریقہ تعلیم ۔۔۔۔۔ سائرہ تنویر کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے دنیا بھر میں‌ کا وبارِ زندگی کو بُری طرح متاثر...
COVID-19 aur Ham By Dr Aga Umar Daraz Khan

Virus  COVID-19 aur Ham By Dr Aga Umar Daraz Khan

  • 630
  • 15
کووڈ 19 اور ہم ۔۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر آغا عمر دراز خان دنیا میں کورونا وائرس کی صورت حال ہولناک شکل اختیار کر چکی ہے۔ دنیا میں تقریباً ایک کروڑ...
Covid-19 Quiz: How much do you know about the coronavirus?

Quiz  Covid-19 Quiz: How much do you know about the coronavirus?

  • 1,115
  • 15
Pakistan Web Covid-19 Quiz series. Coronavirus Quiz #1 Time to test your knowledge about deadly COVID-19 virus. In this quiz we’re asking 14...
Patients of COVID-19 & Cancer in Urdu

Patients of COVID-19 and Cancer in Urdu

  • 632
  • 14
سرطان میں مبتلا افراد اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے مرض کووڈ 19 کی وجہ سے پریشان ہوں گے کیونکہ سرطان اور اس کے علاج سے انفیکشن...
COVID-19: What Parents should Know (Urdu)

COVID-19: What Parents should Know (Urdu)

  • 410
  • 4
کووڈ 19 والدین کے لیے ضروری معلومات ۔۔۔ تحریر : رضوان عطا کووڈ 19 پر بہت سا مواد آن لائن میسر ہے جس میں محفوظ رہنے کے طریقے اور پھیلاؤ کے...
Vitamin-D and COVID-19 - The role of Vitamin D in the prevention of Coronavirus in Urdu

Virus  Vitamin-D and COVID-19 - The role of Vitamin D in the prevention of Coronavirus in Urdu

  • 362
  • 3
کورونا وائرس کی کئی اقسام ہیں جن میں سے ایک نے پوری دنیا کو پریشان کر رکھا ہے۔ اس سے پیدا ہونے والے مرض کووڈ 19کے پھیلاؤ کی تیز رفتار اور جانی و...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    R Aadil Jahangeer Saad Sheikh G FizaFiza021 A Zlip792 abdulrehman bhatti
Back
Top