Coronavirus

Aam aadmi ka Ghabrana tou Banta hai

Aam aadmi ka Ghabrana tou Banta hai

  • 605
  • 15
گھبرانا تو بنتا ہے۔۔۔۔ زاہد اعوان ملک میں کورونا وائرس کی وبا اس قدر تیزی سے پھیل رہی ہے کہ ہرشخص خود کو غیرمحفوظ سمجھنے لگاہے‘ روزانہ ہزاروں کی...
Tabahi se bachna hai to be careful, Corona is no one's Friend

Tabahi se bachna hai to be careful, Corona is no one's Friend

  • 325
  • 5
تباہی سے بچنا ہے تو احتیاط کریں کورونا کسی کا دوست نہیں ۔۔۔۔۔ طیبہ بخاری جولائی کے آخر ، اگست میں کورونا کیسز عروج پر ہونگے ،فرنٹ لائن پر...
Coronavirus COVID-19 aur Bewakofiyaan

Coronavirus COVID-19 aur Bewakofiyaan

  • 668
  • 14
کورونا اور بیوقوفیاں ..... عمار چوہدری سروسز ہسپتال لاہور کے سامنے درجنوں میڈیکل سٹورز ہیں۔ ان میں ایک ایسا ہے جس پر بہت زیادہ رش رہتا ہے۔ جب...
Corona Aur Tiddy Dal Se Bari Afat By Anjum Farooq

Corona aur Tiddy Dal se Bari Aafat

  • 598
  • 9
بہادر شاہ ظفر دلی کے لال قلعہ میں اپنے ماضی کو یاد کرکے غمگین ہو رہے تھے ۔ استاد مکرم ابراہیم ذوق نے پوچھا: اتنی عظیم سلطنت کا زوال وقت سے پہلے...
Mohalat Ki Chand Ghadiyan Baqi Hain By Ammar Chaudhry

Mohalat Ki Chand Ghadiyan Baqi Hain

  • 557
  • 11
کورونا کے بارے میں اب تک کی گئی تقریباً تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئی ہیں‘ اس لئے مستقبل کے بارے میں بھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کون اس سے زندہ بچ...
COVID-19: Conspiracy theories and their answers - Sazishi Nazariyat Aur Un Ke Jawabat

COVID-19: Conspiracy theories and their answers - Sazishi Nazariyat Aur Un Ke Jawabat

  • 413
  • 8
کورونا، سازشی نظریات اور ان کے جوابات... ۔۔۔ مجاہد حسین کورونا وائرس (کووڈ19) ایک نیا مرض ہے۔ ماہرین اسے بہت حد تک سمجھ چکے ہیں لیکن اس کے...
WHO Conditions to safely relax COVID-19 Lockdowns and Pakistan

WHO Conditions to safely relax COVID-19 Lockdowns and Pakistan

  • 490
  • 5
WHO Conditions to safely relax COVID-19 Lockdowns لاک ڈاؤن میں نرمی کب کی جاسکتی ہے؟ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق جو بھی ملک لاک ڈاؤن کی...
What Lockdown Strategy is needed in Pakistan: Soft or Harder?

What Lockdown Strategy is needed in Pakistan: Soft or Harder?

  • 1,652
  • 10
ملک میں کورونا وائرس بے قابو ہوچکا ہے۔ دو ہزار سے زائد لوگ جاں بحق ہوچکے۔ تصدیق شدہ کیسسز کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی۔ صرف آج کے دن میں ریکارڈ...
Ilm e Najoom ka Waba Se Anokha Rishta By Rizwan Atta

Ilm e Najoom ka Waba Se Anokha Rishta

  • 567
  • 16
کووڈ 19 نے دنیا کو جب سے لپیٹ میں لیا ہے، عہدوسطیٰ میں آنے والی خطرناک وبا خیارکی طاعون سے اس کا موازنہ کیا جا رہا ہے۔ طاعون کی وبا کے دوران جعلی...
Bayanat Ki Toopen By Nazar Haussain Asim

Bayanat Ki Toopen

  • 564
  • 16
ہمارے ملک میں کافی عرصے سے کرپشن کرپشن کا کھیل کھیلا جا رہا ہے ہر دور میں ایسا ہی ہوا۔نئے یونین کونسل کے چیئرمین نے پرانے چیئرمین کے کچے چٹھے کھول...
Badhawasi Choren , Corona  ko "Qabool" Karen By Tayyaba Bukhari

Badhawasi Choren, Corona ko "Qabool" Karen

  • 827
  • 21
بد حواسی چھوڑیں ۔۔۔۔کورونا کو ’’قبول‘‘ کریں ہمیں ممکنہ طور پر کورونا کے ساتھ مہینوں یا سالوں تک رہنا ہوگا
SOPs kya Hain? What does SOPs stand for?

SOPs kya Hain? What does SOPs stand for?

  • 990
  • 18
ایس او پیز کیا ہیں؟ پاکستان میں جب سے کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں تب سے ایس او پیز کی گردان روزانہ میڈیا اور روز مرہ زندگی میں سنی جا رہی...
Shopping Ki Pyasi Qaum - Covid-19 & Eid ul Fitr 2020

Shopping Ki Pyasi Qaum - Covid-19 & Eid ul Fitr 2020

  • 987
  • 27
سوموار کو حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کیا کی‘ عوام نے شاید یہ سمجھا کہ لاک ڈائون نہیں بلکہ کورونا ختم ہو گیا ہے۔ سڑکوں اور بازاروں میں گھمسان کا...
Do we really need to rush to markets for Eid shopping?

Do we really need to rush to markets for Eid shopping?

  • 1,104
  • 18
دو مہینے کے لاک ڈاؤن کے باعث لوگوں کو عید کی تیاری کا یہ نادر موقع ملا ہے اس وجہ سے پوری قوم صبح آٹھ بجے سے ہی سڑکوں پر نظر آ رہی ہے اور بازاروں...
Zinda Rehna Hai To Ye Sab Sekhna Paray Ga - Ammar Choudhry Column

Zinda Rehna Hai To Ye Sab Sekhna Paray Ga By Ammar Choudhry Column

  • 628
  • 15
سینکڑوں قسم کے کاروبار ٹھپ ہو گئے ہیں۔ ایسے میں جن افراد کی نوکریاں بچی ہوئی ہیں وہ بہت خوش نصیب ہیں۔ انہیں اس پر اِترانے یا صرف خوش ہونے کی بجائے...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    Aadil Jahangeer Saad Sheikh namanashraf Ustad Q Eleanor AhmadFareed084
Back
Top