Education

10 websites to learn high-paying skills

10 websites to learn high-paying skills

  • 352
  • 1
10 websites to learn high-paying skills: edX | Free Online Courses by Harvard, MIT, & more Coursera | Degrees, Certificates, & Free Online...
Illegal FIRs on Students of Lasbela University

Illegal FIRs on Students of Lasbela University

  • 510
  • 0
یوں تو آے روز بلوچستان کے طلباء پر جھوٹی ایف آئی آرز ہوتی رہتی ہیں لیکن اس ایف آئی آر کی کہانی کچھ عجیب سی ہے۔ 19 اکتوبر کو بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کی...
Government Education Expenditure per Child by Country

Government Education Expenditure per Child by Country

  • 272
  • 2
Education spending by country per student, government expenditure data, education spending by country in dollars, which country spends the most on...
10 Free Resources that will Help you Level up as a Writer

10 Free Resources that will Help you Level up as a Writer

  • 542
  • 5
Writing is an incredible skill but it’s difficult to master if you don’t know where to start. Here are 10 resources that’ll help you level up...
Student alert: HEC issues list of Fake, Unrecognised Universities, Institutions in Pakistan

Students News  Student alert: HEC issues list of Fake, Unrecognised Universities, Institutions in Pakistan

  • 745
  • 6
Student alert: HEC issues list of Fake, Unrecognised Universities, Institutions in Pakistan The Higher Education Commission (HEC) has issued a...
Sakhti :Bachon Mein Ehsas-e-Kamtari Ka Sabab

Sakhti :Bachon Mein Ehsas-e-Kamtari Ka Sabab

  • 563
  • 2
بچوں میں احساسِ کمتری کا سبب ’’سختی ‘‘ بچوں کی پرورش میں ذرا سی کوتاہی اور لاپرواہی ان کے مستقبل کو نہ صرف تاریک بلکہ تباہ و برباد کر دیتی ہے۔اس...
What is the difference between a Pentium and a Celeron processor?

Tech News  What is the difference between a Pentium and a Celeron processor?

  • 468
  • 3
What is the difference between a Pentium and a Celeron processor? Do you know how to indentify them? XIA YUAN / GETTY IMAGES Here are the most...
Introduction to Organic Chemistry

Education Articles  Introduction to Organic Chemistry

  • 496
  • 3
When methane was mentioned at the end of Section 4.2 "Covalent Compounds: Formulas and Names", we described it as the simplest organic compound...
Ham Aur Hamara Online Taleemi Nizam By Hafiz Zubair

Ham Aur Hamara Online Taleemi Nizam By Hafiz Zubair

  • 346
  • 3
ہم اور ہمارا آن لائن تعلیمی نظام ۔۔۔۔۔ حافظ زبیر تعلیمی ادارے بند ہونے پر طلباء کی خوشی دیکھ کر کچھ لوگوں کی سنجیدگی، قوم کی حالت زار پر افسوس...
Islam Mein Taleem Ki Ahmiyat By Dr Liaqat Ali khan Niazi

Quran Hadith  Islam Mein Taleem Ki Ahmiyat By Dr Liaqat Ali khan Niazi

  • 621
  • 3
اسلام میں تعلیم کی اہمیت ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی دانائیِ کُل، سید العالمین، سیدالمرسلین، بے نظیر و بے مثال رسولِ معلّم، تاجدارِ مدینہ،...
Date Sheet Matric Supply 2020 Gujranwala Board

Date Sheets  Date Sheet Matric Supply 2020 Gujranwala Board

  • 499
  • 5
The Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Gujranwala Board has recently announced the matric supplementary exam date sheet 2020 for...
Khushgawar Azdawaji Zindagi Ke Asool

Khushgawar Azdawaji Zindagi Ke Asool

  • 917
  • 11
خوشگوار ازدواجی زندگی کے اصول خوشگوار زندگی کے کئی اصول ہیں، جن میں ظاہری شخصیت بھی شامل ہے اور ذہن سوچ بھی۔ صفائی اور تازگی آپ کے جسم، بالوں،...
Sindh decided to reopen schools from September 15, SOPs issued for Students, Teachers and School Management

Sindh decided to reopen schools from September 15, SOPs issued for Students, Teachers and School Management

  • 481
  • 4
The provincial government has issued standard operating procedures (SOPs) to be adopted by the schools’ management, students, teachers and others...
Bila Imtehan Kamyabi - Dr Hussain Ahmed Paracha Column

Bila Imtehan Kamyabi | Pass without exams!

  • 862
  • 19
اس وقت ساری دنیا میں کورونا کی حشر سامانیوں سے جہاں صنعت و تجارت کا پہیہ رک گیا ہے‘ وہاں تعلیمی سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ یورپ و امریکہ...
How to Improve Girl Education in Pakistan

Education Articles  How to Improve Girl Education in Pakistan

  • 583
  • 0
Actions for Promoting Female Education in Pakistan Between the many educational concerns present in Pakistan, education of the girl child remains...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    G Sabahat fiaz Saad Sheikh Ajwah Aadil Jahangeer Eleanor H Veer namanashraf
Back
Top