Famous Personalities

Greta Thunberg Faces Charges for Disobeying Police Order in Climate Protest

Greta Thunberg Faces Charges for Disobeying Police Order in Climate Protest

  • 77
  • 0
Greta Thunberg Faces Charges for Disobeying Police Order in Climate Protest Greta Thunberg, renowned climate activist, has been charged with...
Founder of Pakistan Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah's Birthday is being celebrated today

Founder of Pakistan Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah's Birthday is being celebrated today

  • 875
  • 1
Founder of Pakistan Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah's Birthday, Celebrations across the country. Seminars, conferences and events are being held...
Ishtiaq Ahmed, author of 800 Spy / detective novels, Equally popular among children & adults

Ishtiaq Ahmed, author of 800 Spy / detective novels, Equally popular among children & adults

  • 569
  • 3
Short Biography of Ishtiaq Ahmed, author of 800 Spy / detective novels, Equally popular among children & adults @Recently Active Users
Qissa Palestinian Mujahidah Leila Khaled Ka By Tayyaba Bukhari

Qissa Palestinian Mujahidah Leila Khaled Ka By Tayyaba Bukhari

  • 1,135
  • 4
قِصہ فلسطینی مجاہدہ لیلیٰ خالدکا ۔۔۔ طیبہ بخاری ''جہاز کا رُخ دمشق کی طرف موڑ دو،دمشق جانے سے پہلے میں اپنی جائے پیدائش، وطن مالوف حیفہ کو...
Biography of Gulab Chandio - Pakistani TV, Stage & Film Actor By Shahid Latif

Biography of Gulab Chandio - Pakistani TV, Stage & Film Actor By Shahid Latif

  • 1,249
  • 3
’’ فن کی دنیا کا گلاب‘‘ ۔۔۔۔گلاب چانڈیو ۔۔۔۔۔ شاہد لطیف سندھ کے چھوٹے سے گائوں میں پیدا ہونیوالے اس فنکار نے فلم ،ٹی وی اور سٹیج پر برسوں راج...
Dasht-o-Damn Lahu Lahu , Sara Watan Lahu Lahu By Pro Mohsin Usmani Nadvi

Adabi Mazameen  Dasht-o-Damn Lahu Lahu , Sara Watan Lahu Lahu By Pro Mohsin Usmani Nadvi

  • 825
  • 2
دشت ودمن لہو لہو،سارا وطن لہو لہو .... پروفیسر محسن عثمانی ندوی غزہ پر اسرائیلی جارحیت تمام حدود پار کرچکی ہے۔ مسلم حکومتوں کی نادانی اور...
Biography of Farooq Qaiser (Uncle Sargam) Pakistani Artist, Columnist, TV show Director & Puppeteer

Biography of Farooq Qaiser (Uncle Sargam) Pakistani Artist, Columnist, TV show Director & Puppeteer

  • 1,983
  • 1
فاروق قیصر (انکل سرگم ) از صہیب مرغوب پاکستان ، رومانیہ اور انڈیا میں پپٹ شوز کے ماہر مسکراہٹیںبکھیرنے والے ’’انکل سرگم ‘‘ اداس کر گئے انہوں نے...
Maulana Jaffar Muhammad Thansiri Story

Maulana Jaffar Muhammad Thansiri Story

  • 350
  • 2
انگریز جج اور مولانا تھانیسری کا عجیب قصہ ، سزائے موت سنانے والا انگریز جج ہلاک، کسی افسر کو پھانسی دینے کی جرأت نہ ہوئی بارہویں صدی ہجری کے...
Hazrat Khadijah Tul Kubra  (RadhiAllahu 'anha) Ki Fazeelat By Dr Liaqat Ali Khan Niazi

Ummahatul Momineen  Hazrat Khadijah Tul Kubra (RadhiAllahu 'anha) Ki Fazeelat By Dr Liaqat Ali Khan Niazi

  • 1,265
  • 3
حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ کی فضیلت ۔۔۔ ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ کی فضیلت کے بارے میں تذکرہ اس لحاظ سے اہم ہے کہ...
Tipu Sultan Aur Napoleon Bonaparte By Abdul Hafeez Zafar

Tipu Sultan Aur Napoleon Bonaparte By Abdul Hafeez Zafar

  • 437
  • 2
ٹیپو سلطان اور نپولین بونا پارٹ ۔۔۔۔۔۔ عبدالحفیظ ظفر دونوں کافی عرصے سے ایک دوسرے سے رابطے میں تھے اور دونوں میں خط و کتابت کا سلسلہ بھی جاری...
Short Biography of Famous Urdu Poet "Yas Yagana Changezi" By Abdul Hafeez Zafar In Urdu

Short Biography of Famous Urdu Poet "Yas Yagana Changezi" By Abdul Hafeez Zafar In Urdu

  • 2,283
  • 1
یاس یگانہ چنگیزی کو غالب شکنی پر بہت شہرت ملی ۔۔۔ عبدالحفیظ ظفر اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یاس یگانہ چنگیزی کو مرزا اسداللہ غالب پر کڑی تنقید...
Khalifa-e-Chaharm Hazrat Ali (RadhiAllahu 'anhu), By Abdul Qadir Sheikh

Seerat e Sahabah  Khalifa-e-Chaharm Hazrat Ali (RadhiAllahu 'anhu), By Abdul Qadir Sheikh

  • 1,179
  • 3
خلیفۂ چہارم حضرت علی ؓ آغوش رسالت کے تربیت یافتہ سپاہی ۔۔۔ عبدالقادر شیخ حضرت علیؓ مسلمانوں کے امیرالمومنین اور خلفائے راشدین میں آخری یعنی...
National Hero Muhammad Ali Sadpara

National Hero Muhammad Ali Sadpara

  • 451
  • 4
قومی ہیرو۔۔محمد علی سدپارہ ۔۔۔۔ طیب رضا عابدی یہ 2015سردیوں کی ایک ٹھٹھرتی صبح تھی جب سکردو کے صحافتی دورہ کے دوران ہمیں خبر ملی کہ قومی ہیرو...
Short Biography of Urdu Poet And Lyricist "Naqsh lyallpuri" By Abdul Hafeez Zafar In Urdu

Short Biography of Urdu Poet And Lyricist "Naqsh lyallpuri" By Abdul Hafeez Zafar In Urdu

  • 846
  • 3
نقش لائلپوری… ایک منفردگیت نگار ... عبدالحفیظ ظفر یہ ملاقات اِک بہانہ ہے۔۔۔۔ ''مانا تری نظر میں ترا پیار ہم نہیں‘‘ اور ''چوری چوری کوئی آئے‘‘...
Short Biography of Urdu Poet And Lyricist "Tanveer Naqvi" By Abdul Hafeez Zafar In Urdu

Short Biography of Urdu Poet And Lyricist "Tanveer Naqvi" By Abdul Hafeez Zafar In Urdu

  • 660
  • 2
نغمہ نگاروں کے شہنشاہ ۔۔۔ تنویر نقوی ۔۔۔ آواز دے کہاں ہے ۔۔۔دنیا مری جواں ہے، نغمہ نگاروں کے شہنشاہ ۔۔۔ تنویر نقوی عبدالحفیظ ظفر ۔1945ء کی...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    Ajwah Saad Sheikh Sabahat fiaz G Aadil Jahangeer Eleanor H Veer namanashraf
Back
Top