Famous Personalities

Siddique (RadhiAllahu 'anhu) Ke Liye Hai Khuda Ka Rasool( ﷺ) Bas By Maulana Rizwan Ullah

Seerat e Sahabah  Siddique (RadhiAllahu 'anhu) Ke Liye Hai Khuda Ka Rasool( ﷺ) Bas By Maulana Rizwan Ullah

  • 512
  • 3
صدیقؓ کیلئے ہے خدا کا رسول ﷺ بس ۔۔۔۔ مولانا رضوان اللہ پشاوری اﷲ تعالیٰ نے انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد جس جماعت کو مقدس، محترم، ذی شان...
Short Biography Of Famous Poet "Fani Badayuni" In Urdu By Dr Zaheer Ahmad Siddiqui

Short Biography Of Famous Poet "Fani Badayuni" In Urdu By Dr Zaheer Ahmad Siddiqui

  • 658
  • 1
فانی بدایونی اردو شاعری کا عظیم نام ۔۔۔۔ ڈاکٹرظہیر احمد صدیقی فانی بدایونی کے حوالے سے کچھ بھی لکھنے سے پہلے ایک شعر ان کے لئے ، ہمیں ابھی ترے...
Franklin D. Roosevelt Aur Winston Churchill Mein Sard Jang By Sohaib Marghub

Franklin D. Roosevelt Aur Winston Churchill Mein Sard Jang By Sohaib Marghub

  • 245
  • 3
روزویلٹ اورچرچل میں ’’سرد جنگ‘‘ ۔۔۔ صہیب مرغوب ،روزویلٹ نے نو آبادیاتی نظام کو ختم کرنے کا مطالبہ کیسے منوایا؟ وزیر اعظم برطانیہ ونسٹن چرچل،...
Hikayat-e-Saadi (R.A), Shahenshah Akbar aur Raja Birbal mein behas

Kids Stories  Hikayat-e-Saadi (R.A), Shahenshah Akbar aur Raja Birbal mein behas

  • 365
  • 1
حکایت سعدیؒ ۔۔۔۔۔۔ شہنشاہ اکبراور بیربل میں بحث اچانک ایک دن شہنشاہ اکبر نے درباریوں سے تین سوالات دریافت کیے: کس کا بیٹا بہترین ہے؟کس کے دانت...
Short Biography Of "Iron Lady" By Sohaib Marghub

Short Biography Of "Iron Lady" By Sohaib Marghub

  • 284
  • 2
۔16 برس بھوک ہڑتال کرنے والی ارم شرمیلہ منی پور (انڈیا ) کی ارم شرمیلہ کو دنیا ''آئرن لیڈی ‘‘ کے نام سے جانتی ہے۔اس جرأت مند خاتون نے ریاست...
Short Biography Of Famous Poet "Sahir Ludhianvi" In Urdu By Sohaib Marghub

Short Biography Of Famous Poet "Sahir Ludhianvi" In Urdu By Sohaib Marghub

  • 701
  • 6
ہر نسل اک فصل ہے دھرتی کی ، آج اُگتی ہے کل کٹتی ہے ساحر لدھیانوی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ہر دور کے پسندیدہ شاعر رہے ہیں۔ساحر لدھیانوی کہتے...
Short Biography Of Famous Poet "Josh Malihabadi" In Urdu By Ali Javed

Short Biography Of Famous Poet "Josh Malihabadi" In Urdu By Ali Javed

  • 465
  • 4
شاعر انقلاب ’جوش ملیح آبادی‘: ... علی جاوید جوش کی طبیعت میں ولولہ تھا اور فطرت سے گہرا لگاؤ، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اشعار کے ذریعے جو عکاسی...
Lafz Mere Hone Ki Gawahi Denge | Parveen Shakir

Adabi Mazameen  Lafz Mere Hone Ki Gawahi Denge | Parveen Shakir

  • 1,124
  • 17
لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے .... رانا اعجاز محبت کی خوشبو کو شعروں میں سمو کر بیان کرنے والی منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے...
Azeem Leader Quaid e Azam By Ammar Chaudhry

Azeem Leader Quaid e Azam By Ammar Chaudhry

  • 1,095
  • 4
عظیم لیڈر ۔۔۔۔۔ عمار چوہدری قائداعظم محمد علی جناح کو برصغیر کا عظیم لیڈر مانا جاتا ہے۔ آج عشروں بعد بھی ان کی ذہانت‘ فطانت‘ لیڈرشپ‘ دیانت اور...
Covid survivor Maulana Tariq Jameel’s heartfelt message

Covid survivor Maulana Tariq Jameel’s heartfelt message

  • 492
  • 4
Pakistan’s prominent religious scholar Maulana Tariq Jameel talking about the seriousness of Covid-19 and how important it is to wear a Mask...
Hazrat Aswad Raaee (RadhiAllahu 'anhu)

Seerat e Sahabah  Hazrat Aswad Raaee (RadhiAllahu 'anhu)

  • 422
  • 3
اسود راعیؓ خیبرکے شہر کا ایک چرواہا جس کا نام تاریخ میں اسودراعی ہے ، وہ ایک روز اپنے شہر سے باہر نکلااور اس کے دل میں یہ خیال پیداہواکہ میں...
Hazrat Quaid-e-Azam (R.A), Muslim League Aur Mutalaba-e-Pakistan By Sharif Ul Mujahid

Hazrat Quaid-e-Azam (R.A), Muslim League Aur Mutalaba-e-Pakistan By Sharif Ul Mujahid

  • 1,050
  • 3
حضرت قائد اعظمؒ، مسلم لیگ اور مطالبہ پاکستان .... شریف المجاہد آپ ؒ گہرے ادراک اور قوت استدلال سے بڑے حریفوں کو آسانی سے شکست دے دیتے تھے, آپ...
Nation celebrates Quaid-e-Azam's birth anniversary today

Nation celebrates Quaid-e-Azam's birth anniversary today

  • 303
  • 1
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کا 145واں یوم پیدائش 25...
King Richard, An American Tragedy

King Richard, An American Tragedy

  • 451
  • 6
شہنشاہ رچرڈ, امریکی المیہ, ۔۔۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب جب میڈیا پرسن کو زہر دینے اور مخالف چینلز کو بند کرنے کا مشورہ بھی دیا گیا! سابق صدر نکسن...
Short Biography of Famous Urdu Poet "Nasir Kazmi" in Urdu

Short Biography of Famous Urdu Poet "Nasir Kazmi" in Urdu

  • 1,555
  • 5
ناصر کاظمی، ۔۔۔۔۔۔ باصر سلطان کاظمی اُن کے بارش اور دریا جیسے لفظوں میں سمندر جیسی گہرائی ہوتی تھی پھر ایک روز دل کی صورت کا ایک پتہ ،سربکف...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    H Aadil Jahangeer Saad Sheikh Veer Sabahat fiaz namanashraf Ustad Q Eleanor AhmadFareed084
Back
Top