General Knowledge

Live Updates
Confirmed 240,848 +3,359 Deaths 4,983 +61 Recovered 145,311 Active 90,554 Last updated: 2020-07-09 17:37:26

COVID-19 in Pakistan

Confirmed
240,848
+3,359
Deaths
4,983
+61
Recovered
145,311
Active
90,554
Last updated: 09-07-2020 17:37:26

Dangerous Airports In The World

  • 100
  • 11
کیا آپ فضائی سفر کو پسند کرتے ہیں ؟ اگر ہاں تو یہ ہوسکتا ہے کہ کچھ ائیر پورٹ پر طیارے کے اترنے کا منظر دیکھ کر آپ اپنے شوق سے دستبردار ہوسکتے...

Europe Mein Jangoon Ka Daur

  • 72
  • 8
۔1525ء سے 1648ء تک یورپ میں جنگوں کا سلسلہ چلتا رہا جن کی بنیاد اگرچہ مذہب بتائی جاتی ہے لیکن اس کے کئی دیگر اسباب بھی تھے۔ ان میں زمین، سرمایہ،...

Ilm e Najoom ka Waba Se Anokha Rishta

  • 109
  • 16
کووڈ 19 نے دنیا کو جب سے لپیٹ میں لیا ہے، عہدوسطیٰ میں آنے والی خطرناک وبا خیارکی طاعون سے اس کا موازنہ کیا جا رہا ہے۔ طاعون کی وبا کے دوران جعلی...

Asia Mein Na Insafi Par Mabnii Muadey

  • 104
  • 12
انیسویں اور بیسویں صدی کے دوران طاقتور ممالک نے مشرقی ایشیا کے کمزور ممالک پر ذلت آمیز اور یک طرفہ معاہدے مسلط کیے۔ ان غیرمساوی معاہدات نے جاپان،...

Wi-Fi Ki Dunya

  • 107
  • 13
آج کل وائی فائی کی سہولت جگہ جگہ دستیاب ہے۔ بہت سے لوگ ناشتہ بعد میں اور وائی فائی پہلے استعمال کرتے ہیں۔ سمارٹ فون کی آمد کے بعد تو لگتا ہے کہ...

Daur e Qadeem Ki 8 Badtareen Wabain

  • 133
  • 19
کووڈ 19 سے قبل تاریخ انسانی میں بہت وبائیں آئیں اور بے انتہا جانی و مالی نقصان کا سبب بنیں۔ چند وباؤں نے تاریخ کے دھارے کو بدل کر رکھ دیا۔ آئیے...

Saltanat e Usmania: Aakhari Sultan Ka Ehwaal

  • 120
  • 13
سلطنتِ عثمانیہ آخری سلطان کا احوال ۔۔۔۔۔۔ تحریر : ِزبیر منصوری جب خلافت کا خاتمہ کیا گیا تو آل عثمان کو راتوں رات گھریلو لباس ہی میں یورپ بھیج...

Black Box Kya hai ? By Tayyab Raza Abidi

  • 113
  • 21
بلیک باکس کیا ہے؟ مختصر تعارف اور بنیادی معلومات تحریر : طیب رضا عابدی جب بھی کِسی طیارے کا حادثہ ہوتا ہے تو ہم اکثر سنتے ہیں ''بلیک باکس مِل...

Plane Crash History: Timeline of Major Air Crashes in Pakistan

  • 167
  • 4
On May 22, 2020, A Pakistan International Airlines (PIA) commercial airliner Airbus A320, flying from Lahore to Karachi, crashed in a residential...

Pakistan Air Crash History

  • 115
  • 6
فضائی حادثوں کی تاریخ .... تحریر : احمد نجیب وطن عزیز میں فضائی حادثات کی ایک لمبی تاریخ ہے اور اس میں سویلین اور فوجی طیارے دونوں شامل ہیں۔...

SOPs kya Hain? What does SOPs stand for?

  • 114
  • 10
ایس او پیز کیا ہیں؟ پاکستان میں جب سے کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں تب سے ایس او پیز کی گردان روزانہ میڈیا اور روز مرہ زندگی میں سنی جا رہی...

Dunya Ke Ajeeb Tareen Janwar By Asim Iqbal

  • 82
  • 3
آج ہم آپ کو چند جانوروں کے حوالے سے کچھ دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات سے آگاہ کریں گے، اور ہمیں امید ہے کہ انہیں پڑھنے کے بعد آپ کی معلومات میں...

Interview se Shakhsiyat ki Jaanch

  • 135
  • 10
کسی فرد کی جانچ کا ایک غیر رسمی طریقہ اس شخص سے گفتگو کر کے اس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔ دوسرے کی جانچ کا یہ نہ صرف بہت پرانا بلکہ روزمرہ...

History of Saudi Arabia & Hejaz Muqaddas

  • 160
  • 1
عرب شریف میں 1922 تک ترکی کی حکومت تهی.جسے خلافت_عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا هے.1922سے پہلے سعودی عرب کا نام سعودی عرب نہیں بلکہ حجازِ مقدس تھا۔...

First Book of History

  • 174
  • 12
رومی مفکر سیسرو نے یونانی مؤرخ ہیروڈوٹس (485-425 قبل مسیح) کو ''بابائے تاریخ‘‘ کے نام سے یاد کیا تھا۔ پیری کلیز کے عہد کے اس مؤرخ کو ''بابائے...

Where are Ottomans Nowadays? What Happened with Ottomans after the End of Ottoman Empire?

  • 151
  • 0
Watch in This Video What Happened With Ottomans After the End of Ottoman Empire? Where are Ottomans Nowadays? In this video we are going to...

How Turkey will be free after 2023? Will the Ottoman Empire be rebuilt? What is Treaty of Lausanne?

  • 73
  • 1
How Turkey will be free after 2023? Will the Ottoman Empire be rebuilt? What is Treaty of Lausanne? Treaty of Lausanne, (1923), final treaty...

Travel to Mongolia | Full History & Documentary about Mongolia in Urdu

  • 157
  • 1
Amazing Facts And Urdu History And Documentary About Mongolia. Aaj ham aap doston ko sair k lye lay kar jaany waly hen mashraqi Asia men waqe aik...

Battles of Shapur I (r. 241-272) against the Roman Empire in Urdu

  • 246
  • 36
شاپور اول (دورِحکمرانی 240-270ء) کا شمار اپنا حلقۂ اثر بڑھانے، مذہبی رواداری کی پالیسی اپنانے، اچھی منصوبہ سازی اور زرتشتی مقدس کتب (اوستا) کو...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Forum sections

Members online

No members online now.

Members recently online

    Bareera Rasheed Ellaf khan Saad Sheikh Veer intelligent086 Maria-Noor Patras Sher Aay1K0 SK* ASAD76 Ajwah Chulbul Danish Arain mirzamnaseer A M

Monthly Bills of Pakistan.web.pk

Total amount
$0.00
Goal
$50.00
Donation ends:
Top
AdBlock Detected
Your browser is blocking advertisements. We're strongly asking to disable ad blocker while you're browsing in Pakistan.web.pk. You may not be aware but any visitor supports our site by just viewing and visiting ads.

آپ کے ویب براؤزر میں ایڈ بلاکر انسٹال ہے، مہربانی کرکے اسے پاکستان ویب پر ڈس ایبل رکھیں ۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو مگر سپانسر اشتہارات کو دیکھ کر ہی آپ پاکستان ویب کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سپانسر اشتہارات سے ویب سائٹ کے اخراجات ادا کرنے میں تھوڑی سی ہی سہی مگر مدد ملتی ہے، اس لئے ابھی اپنے براؤزر کی آپشنز میں جاکر ایڈ بلاکر بند کر دیں، شکریہ

I've Disabled AdBlock    No Thanks