Islam

What is an Islamic government like? Ghazali Farooq

What is an Islamic government like? Ghazali Farooq

  • 451
  • 1
اٹھارویں صدی کے وسط تک اسلام ایک شاندار درخت کی مانند تھا جس کی شاخیں مضبوط تھیں اور اس کی ڈالیاں ہری بھری اور شاداب تھیں اور یہ درخت اپنی پوری آب...
Eid Milad un Nabi Mubarak - 1443 Hijri

Eid Milad un Nabi Mubarak - 1443 Hijri

  • 555
  • 6
Eid Milad un Nabi is being celebrated today 12 Rabi ul Awal (19th October) with religious enthusiasm in Pakistan. Programs will be held in...
Reality of Jinn according to the Quran and Hadith

Quran Hadith  Reality of Jinn according to the Quran and Hadith

  • 889
  • 9
Reality of Jinn according to the Quran and Hadith Meaning of Jinn The literal meaning of jinn is to hide and conceal. The word jinn came from...
Rabi ul Awal 1443 Mubarak
An Islamic state consisting of Pakistan, Afghanistan and Central Asia - Ghazali Farooq

An Islamic state consisting of Pakistan, Afghanistan and Central Asia - Ghazali Farooq

  • 384
  • 1
جب افغان مجاہدین کابل میں داخل ہوئے تو مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ امریکہ جلدی میں اپنے سفارتی عملے کو کابل سے نکال کر اپنا سفارت خانہ...
Latest Eid Mubarak Wishes, Messages, Quotes, Images, Facebook & WhatsApp status

Eid ul-Adha  Latest Eid Mubarak Wishes, Messages, Quotes, Images, Facebook & WhatsApp status

  • 1,293
  • 6
On Wednesday, July 21, 2021 Pakistan will celebrate Eid ul Adha, also known as عید الاضحی. Bakra Eid is another name for it. On this day, Muslims...

Eid ul-Adha  Eid ul-Azha Mubarak Pakistan & Muslim Ummah

  • 1,488
  • 10
Assalam-u-alaikum dear @Recently Active Users & all Aap sab ko Pakistan.web.pk ki jaanib say aur meri taraf say bohot bohot Eid Mubarak 🤗 Aap...
Eid ul Azha Qurbani and the Message of Sacrifice

Eid ul Azha Qurbani and the Message of Sacrifice

  • 1,044
  • 2
Eid-ul-Azha is a major religious festival that brings unique pleasure to the Muslims but its divine purpose is not served at all if the poor...
Islam , Umeed Aur Hoslay Ka Mazhab By Maulana Waheed Ud-deen Khan

Quran Hadith  Islam , Umeed Aur Hoslay Ka Mazhab By Maulana Waheed Ud-deen Khan

  • 404
  • 4
اسلام امید اور حوصلہ کامذہب ۔۔۔۔۔ مولانا وحید الدین خان اسلام امید کا مذہب ہے ۔اسلام کی تمام تعلیمات امید اور حوصلے کا سبق دیتی ہیں۔بظاہر مشکل...
Hab-e-Nabi(ﷺ) ,Sahaba Karam( رضی اللہ عنہم اجمعین) Qabil-e Taqleed Namuna By Mufti Tanzeem Aalam Qasimi

Seerat e Sahabah  Hab-e-Nabi(ﷺ) ,Sahaba Karam( رضی اللہ عنہم اجمعین) Qabil-e Taqleed Namuna By Mufti Tanzeem Aalam Qasimi

  • 942
  • 1
حبِ نبیﷺ ، صحابہ کرامؓ قابل تقلید نمونہ رسول اکرم کو اگرکسی موقع پر رنج ہوتا تو صحابہ کرامؓ کو بھی رنج ہوتا، آپ کو خوشی ہوتی تو تمام صحابہ ؓ...
Ghair Muslimo Se Samaji Taulqat - Mufti Tanzeem Aalam Qasimi

Quran Hadith  Ghair Muslimo Se Samaji Taulqat - Mufti Tanzeem Aalam Qasimi

  • 365
  • 3
غیر مسلموں سے سماجی تعلقات ۔۔۔۔ مفتی تنظیم عالم قاسمی ضرورتمندوں اور محتاجوں کی ضرورت پوری کرنا اجر و ثواب کا موجب ہے ، محتاج شخص مسلمان ہو یا...
Qissa Palestinian Mujahidah Leila Khaled Ka By Tayyaba Bukhari

Qissa Palestinian Mujahidah Leila Khaled Ka By Tayyaba Bukhari

  • 1,134
  • 4
قِصہ فلسطینی مجاہدہ لیلیٰ خالدکا ۔۔۔ طیبہ بخاری ''جہاز کا رُخ دمشق کی طرف موڑ دو،دمشق جانے سے پہلے میں اپنی جائے پیدائش، وطن مالوف حیفہ کو...
Maa Ka Maqam

Hadith  Maa Ka Maqam

  • 950
  • 4
معاشرے کی حالت زار اور ماں کا مقام آج اگر ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو یہ حقیقت منہ چڑاتی نظرآئے گی کہ ہمارے معاشرےمیں ایک تعداد ہے جو والدین...
Qaroon Ka Khazana aur Anjaam

Quran Hadith  Qaroon Ka Khazana aur Anjaam

  • 3,773
  • 5
قارون کا خزانہ اور اسکا انجام (قرآن پاک سے ایک قصہ) قارون حضرت موسیٰ علیہ السلام کے چچا ”یصہر“ کا بیٹا تھا۔ بہت ہی شکیل اور خوبصورت آدمی تھا۔...
Quran Majeed Mein Machar Ka Zikar aur Yahood Ki Shanakhat By Ameer Hamza

Quran Hadith  Quran Majeed Mein Machar Ka Zikar aur Yahood Ki Shanakhat By Ameer Hamza

  • 1,161
  • 4
قرآنِ مجید میں مچھر کا ذکر اور یہود کی شناخت ...امیرحمزہ اللہ علیم و خبیر نے اپنی آخری کتاب میں ''سورۃ البقرہ‘‘ کا آغاز اس خبر سے کیا کہ...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    Saad Sheikh Ajwah Aadil Jahangeer H Veer Sabahat fiaz namanashraf Ustad Q Eleanor
Back
Top