Kids Corner

Ishtiaq Ahmed, author of 800 Spy / detective novels, Equally popular among children & adults

Ishtiaq Ahmed, author of 800 Spy / detective novels, Equally popular among children & adults

  • 567
  • 3
Short Biography of Ishtiaq Ahmed, author of 800 Spy / detective novels, Equally popular among children & adults @Recently Active Users
Shikayat Se Zara Pehlay By Dr Mhammad Azam Raza Tabassum

Kids Stories  Shikayat Se Zara Pehlay By Dr Mhammad Azam Raza Tabassum

  • 364
  • 2
شکایت سے ذرا پہلے ۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم پرانے وقتوں کی بات ہے ایک شخص نے دنیا داری چھوڑ کر ہر وقت اللہ کی عبادت کرنا شروع کر دی۔وہ...
Taoon Ki Waba Aur Badshah

Kids Stories  Taoon Ki Waba Aur Badshah

  • 382
  • 4
ایک بادشاہ جو طاعون کی وبا کے ڈر سے بھاگ گیا منقول ہے کہ بنو امیہ کا بادشاہ عبدالملک بن مروان جب ملک شام میں طاعون کی وبا پھیلی تو موت کے ڈر سے...
Azeem Maa Ke Azeem Bete

Hadith  Azeem Maa Ke Azeem Bete

  • 437
  • 4
عظیم ماں کے عظیم بیٹے صبر کی انوکھی داستان ایک مرتبہ پتھر تو ڑنے والے چند مزدور حضر ت سیدنا وھب بن منبہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی بارگاہ میں حاضر...
Maa Ki Dua Ka Asar

Hadith  Maa Ki Dua Ka Asar

  • 606
  • 4
ماں کی دعا کا اثر اور اسکے بیٹے کی قید حضرت سیدنا عبدالرحمن بن احمد علیہ رحمۃ اللہ الصمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک بوڑھی عورت...
Sab Se Bada Ibadat Guzar

Hadith  Sab Se Bada Ibadat Guzar

  • 585
  • 4
سب سے بڑا عبادت گزار حضرت سیدنا محمد بن معاویہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں،ہمیں ہمارے شیخ نے بتایا:” ایک مرتبہ حضرت سیدنا یونس علیٰ نبینا...
Kachway Ka Khaul , An Urdu Moral Story

Kids Stories  Kachway Ka Khaul , An Urdu Moral Story

  • 684
  • 5
کچھوے کا خول ۔۔۔۔ سبق آموز کہانی کہتے ہیں ایک بچے نے کچھوا پال رکھا تھا، اُسے سارا دن کھلاتا پلاتا اور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔سردیوں کی ایک یخ...
Is Mein Koi Behtari Ho Gee By Dr Syed Muhammad Azam Tabassum

Kids Stories  Is Mein Koi Behtari Ho Gee By Dr Syed Muhammad Azam Tabassum

  • 567
  • 1
اس میں کوئی بہتری ہوگی ...ڈاکٹر سید محمد اعظم تبسم پرانے وقتوں کی بات ہے ایک نامور بادشاہ ہوا کرتا تھا۔ بادشاہ کے وزیروں میں سے ایک وزیر بہت...
Jawano ko peeron Ka Ustad Kar By Malik Muhammad Asif Rajwana

General Knowledge  Jawano ko peeron Ka Ustad Kar By Malik Muhammad Asif Rajwana

  • 1,480
  • 5
جوانوں کو پیروں کا استاد کر ..... ملک محمد آصف رفیق رجوانہ نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ، مرکز نگاہ اور اس کا مستقبل ہوتے ہیں کیونکہ انہوں نے ہی...
Hikayat-e-Maulana Rumi (R.A) , Burai Ki Jadd

Kids Stories  Hikayat-e-Maulana Rumi (R.A) , Burai Ki Jadd

  • 968
  • 1
حکایت مولانا رومیؒ , ....... برائی کی جڑ ایک آد می دن رات مخلوق خدا کو اذیت دینے کی تدبیریں سوچتا رہتاتھا۔ ایک دن اسے شرارت سوجھی، اس نے اپنے...
Khushi

Kids Stories  Khushi

  • 261
  • 2
خوشی مسکراہٹ لئے یہ اِدھر سے اُدھر پھدکتی پھر رہی ہے، گاہکوں کو آتے دیکھ کر اپنی چھوٹی سی ٹوکری ان کے سامنے کرتی ہوئی کہتی: آپ کو ٹشو پیپرز...
Darna Nahin Parhtay Rehna By Ayman Khan

Kids Stories  Darna Nahin Parhtay Rehna By Ayman Khan

  • 409
  • 3
ڈرنا نہیں پڑھتے رہنا ۔۔۔۔۔ ایمن خان ’’یار یہ کیمسٹری کتنا مشکل مضمون ہے نا ‘‘ ؟ ابراہیم نے اپنے دوست بابر سے باتیں کرتے ہوئے کہا۔’’ہاں یار!لیکن...
Jal Thaliye By Alina Asif

General Knowledge  Jal Thaliye By Alina Asif

  • 490
  • 3
پڑھو اور جانو ’’جل تھلیے‘‘ ..... علینہ آصف مگر مچھ سے مراد ایسے رینگنے والے جانور ہیں جو زیادہ تر پانی کے اندر اور پانی سے باہر کم رہتے...
Sakhti :Bachon Mein Ehsas-e-Kamtari Ka Sabab

Sakhti :Bachon Mein Ehsas-e-Kamtari Ka Sabab

  • 562
  • 2
بچوں میں احساسِ کمتری کا سبب ’’سختی ‘‘ بچوں کی پرورش میں ذرا سی کوتاہی اور لاپرواہی ان کے مستقبل کو نہ صرف تاریک بلکہ تباہ و برباد کر دیتی ہے۔اس...
Hawain Taiz Kese Chalti Hain? By Samaira Saleem

General Knowledge  Hawain Taiz Kese Chalti Hain? By Samaira Saleem

  • 392
  • 3
ہوائیں تیز کیسے چلتی ہیں؟ ۔۔۔۔ سمیرا سلیم بارش برسنا،برف باری ہونا،سردی یا گرمی کا آنا اور ہوائوں کا چلنا قدرتی عمل ہیں۔اس سے تو ہم سبھی واقف...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    H Aadil Jahangeer Saad Sheikh Veer Sabahat fiaz namanashraf Ustad Q Eleanor AhmadFareed084
Back
Top