Literature & Humor

Jab Europe may Sar Dard ko Badrooh ka Chimatna kaha jata tha

Jab Europe may Sar Dard ko Badrooh ka Chimatna kaha jata tha

  • 261
  • 2
‏جب یورپ میں سر درد کو بدروحوں کا چمٹنا کہا جاتا تھا اور ان بدروحوں کو نکالنے کیلئے چرچ لے جا کر سر میں کیلیں ٹھونکیں جاتی تھی اس وقت مسلمان عراق...
Lunar eclipses and interesting concepts related to it, do you also believe in them?

Lunar eclipses and interesting concepts related to it, do you also believe in them?

  • 420
  • 2
Lunar eclipses and interesting concepts related to it. According to the Meteorological Department, the second lunar eclipse of this year will...
Ishtiaq Ahmed, author of 800 Spy / detective novels, Equally popular among children & adults

Ishtiaq Ahmed, author of 800 Spy / detective novels, Equally popular among children & adults

  • 567
  • 3
Short Biography of Ishtiaq Ahmed, author of 800 Spy / detective novels, Equally popular among children & adults @Recently Active Users
The Reason for Rape: An expression of power or a mislead sexuality? Ghazali Farooq

The Reason for Rape: An expression of power or a mislead sexuality? Ghazali Farooq

  • 340
  • 0
ریپ کے واقعات میں اضافہ ایک بڑھتا ہوا معاشرتی مسئلہ ہے ، جس کی روک تھام کےمتعلق میڈیا پر بحث صرف اُس وقت جنم لیتی ہی جب ایساا ندوہ ناک واقعہ میڈیا...
Zara Muskaraye

Zara Muskaraye

  • 1,480
  • 4
ذرا مسکرائیے .۔1باپ(بیٹے سے) :محمود ، آپ رات کو کتنے بجے سوئے تھے؟بیٹا:ابو ، میں رات دو بجے تک پڑھائی کررہا تھا۔امتحان سر پر ہیں نا۔باپ: لیکن...
Narm Lehja, Insan Ki Meraj By Dr Muhammad Azam Raza Tabassum

Adabi Mazameen  Narm Lehja, Insan Ki Meraj By Dr Muhammad Azam Raza Tabassum

  • 400
  • 4
نرم لہجہ ،انسان کی معراج ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم زمانہ قدیم کے ایک رومن بادشاہ کے بارے میں مشہور ہے کہ ایک مرتبہ اسے یہ جاننے کی خواہش...
Adabi Chutkule By Ali Raza Ahmad

Adabi Chutkule By Ali Raza Ahmad

  • 688
  • 4
ادبی چٹکلے ۔۔۔۔ علی رضا احمد اختر الواسع ہندوستان کے معروف دانشور اور ادیب تھے ۔ جن دنوں اٹل بہاری واجپائی انڈیا کے وزیر اعظم تھے تو انہوں نے...
Urdu Shayari Mein Tanz-o-Mazah Ki Riwayat By Muhammad Shoaib

Adabi Mazameen  Urdu Shayari Mein Tanz-o-Mazah Ki Riwayat By Muhammad Shoaib

  • 1,187
  • 5
اردو شاعری میں طنزو مزاح کی روایت ۔۔۔ محمد شعیب جس طرح خوشی اور غم کا عمل دخل تمام حیاتِ انسانی میں جاری وساری رہتا ہے، اسی طرح طنز و مزاح کو...
Musalmano k Takhleeqi Azhaan ki Maghrib Muntaqili (Brain Drain) Ghazali Farroq

Musalmano k Takhleeqi Azhaan ki Maghrib Muntaqili (Brain Drain) Ghazali Farroq

  • 334
  • 5
چند دن قبل امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا (NASA) نے خلائی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا جب اس نے مریخ کی سطح پر ایک چھوٹے ہیلی کاپٹر کو...
Dasht-o-Damn Lahu Lahu , Sara Watan Lahu Lahu By Pro Mohsin Usmani Nadvi

Adabi Mazameen  Dasht-o-Damn Lahu Lahu , Sara Watan Lahu Lahu By Pro Mohsin Usmani Nadvi

  • 824
  • 2
دشت ودمن لہو لہو،سارا وطن لہو لہو .... پروفیسر محسن عثمانی ندوی غزہ پر اسرائیلی جارحیت تمام حدود پار کرچکی ہے۔ مسلم حکومتوں کی نادانی اور...
A Real Love Story With Endless Breakups, Reunions To The Infinity...

A Real Love Story With Endless Breakups, Reunions To The Infinity...

  • 529
  • 1
Love has no logic, no reason, you need not to do anything special or any thing unusual or extraordinary, if love has to happen it will happen...
Kahani Jabal Al Tariq Ki By Tayyaba Bukhari

Adabi Mazameen  Kahani Jabal Al Tariq Ki By Tayyaba Bukhari

  • 534
  • 2
کہانی ’’جبلِ الطارق‘‘ کی ۔۔۔ طیبہ بخاری جبلِ الطارق جس کے کنارے کبھی فوجی کشتیوں کو جلا دیا گیا تھا۔۔۔۔سوال یہ ہے کہ آخر کیوں ۔۔۔؟ صرف اس لئے...
Insan Saazi By Maulana Fakhar Uddin Khosa

Adabi Mazameen  Insan Saazi By Maulana Fakhar Uddin Khosa

  • 358
  • 4
انسان سازی ۔۔۔۔۔۔ مولانافخرالدین کھوسہ تخلیق اور ترقی کے لیے دو چیزیں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں ، اول استاد اور دوم ادارہ۔ان کے ذریعے انسان...
Satahi Soch By Abu Yahya

Adabi Mazameen  Satahi Soch By Abu Yahya

  • 483
  • 6
سطحی سوچ ۔۔۔۔ ابو یحیٰی ہمارے معاشرے کا ایک بڑا المیہ یہ ہے کہ اس میں سطحی سوچ رکھنے والے لوگ تو بہت ہیں، مگر مشاہدات سے گزر کر حقائق تک پہنچنے...
Apni Zuban Se Mohabbat Kijiye By Muhammad Azam Raza Tabbasum

Adabi Mazameen  Apni Zuban Se Mohabbat Kijiye By Muhammad Azam Raza Tabbasum

  • 416
  • 4
اپنی زبان سے محبت کیجیے .... محمد اعظم رضا تبسم ہمارے ایک دوست سرائیکی پٹی سے ہیں ایک مرتبہ انہوں نے بڑا دلچسپ سچا لطیفہ سنایا کہ ایک صاحب جو...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    Ajwah Saad Sheikh H Aadil Jahangeer Veer Sabahat fiaz namanashraf Ustad Q Eleanor
Back
Top