Recipes

Arbi Shawarma Recipe In Urdu

Dinner Chicken  Arbi Shawarma Recipe In Urdu

  • 580
  • 12
عربی شوارمہ اجزاء: بون لیس چکن جو لین250گرام،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،سفید مرچ1/2چائے کا چمچ،سویا ساس ایک چائے کا چمچ،سفید سرکہ ایک کھانے...
Rasgullay Recipe In Urdu

Dessert  Rasgullay Recipe In Urdu

  • 1,087
  • 10
رس گلے اجزاء:دودھ ایک کلو،لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ،میدہ دو کھانے کے چمچ،چینی دو کپ،پانی تین کپ ترکیب:دودھ گرم کریں جب ابال آنے لگے تو...
Aalu Bukharay Ki Chatnii Recipe In Urdu

Dessert  Aalu Bukharay Ki Chatnii Recipe In Urdu

  • 830
  • 8
آلو بخارے کی چٹنی اجزاء:سوکھا آلو بخارا1/2کلو،چینی ایک کپ،سفید سرکہ ایک کپ، نمک حسب منشا،پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،بادام کی گری 1/2...
Mango Frozen Yogurt Recipe In Urdu

Dessert  Mango Frozen Yogurt Recipe In Urdu

  • 660
  • 8
مینگو فروزن یوگرٹ اجزاء:آم دو عدد،دہی375گرام،کریم100گرام،چینی تین کھانے کے چمچ ترکیب:ایک عدد آم کا گودا نکال کر ململ کے کپڑے سے چھان لیں۔...
Chicken Jalferazi Recipe In Urdu

Lunch Healthy Chicken  Chicken Jalferazi Recipe In Urdu

  • 657
  • 7
چکن جلفریزی اجزاء:مرغی بغیر ہڈی1/2کلو،پیاز چار عدد(باریک کاٹ لیں)،پسا لہسن ایک بڑا چمچ،پسا ادرک ایک بڑا چمچ،ٹماٹر چار عدد(باریک کاٹ لیں)،کڑی...
Chana Fry Kabab Recipe In Urdu

Dinner Healthy Kabab  Chana Fry Kabab Recipe In Urdu

  • 548
  • 8
چنا فرائی کباب اجزاء:سفید چنے ایک سے ڈیڑھ کپ،شملہ مرچ آدھی،پیاز ایک عدد، ٹماٹر ایک عدد،ہرا دھنیا 1/4 گٹھی، پودینہ 1/4گٹھی،ہری مرچ تین عدد، نمک...
Baisan Ka Tandori Pratha Recipe In Urdu

Lunch Healthy  Baisan Ka Tandori Pratha Recipe In Urdu

  • 401
  • 7
بیسن کا تندوری پرا ٹھا اجزاء:بیسن250گرام،آٹا250گرام،میدہ1/2کلو،زیرہ دو کھانے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،سونف دو کھانے کے چمچ،کُٹی لال مرچ دو...
Mirchi Masala Recipe In Urdu

Lunch  Mirchi Masala Recipe In Urdu

  • 402
  • 7
مرچی مصالحہ اجزاء:موٹی ہری مرچ چھ سے سات عدد،لیموں(رس) دوعدد،پسی ہوئی کھٹائی ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ،پسا زیرہ1/2چائے کا...
Fizzy Lemonade Drink

Drinks  Fizzy Lemonade Drink

  • 634
  • 7
فزی لیمنیڈ اجزاء: لیموں کا رس تین عدد ،نمک ایک چٹکی،کالا نمک ایک چٹکی، چینی 1/2 کپ، چینی 1/2 کپ،آئس کیوبز1/2کپ،وائٹ سوفٹ ڈرنک ایک کپ ترکیب...
Chicken Cutlets Recipe In Urdu

Dinner Healthy Chicken  Chicken Cutlets Recipe In Urdu

  • 393
  • 5
چکن کٹلٹس اجزاء: پکی ہوئی چکن2-1/2کپ،کٹی پیاز دو عدد،کٹا لہسن چار جوئے،نمک ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ 1/4چائے کا چمچ،کٹا ہرا دھنیا ایک کھانے کا...
Fruit Cream Cocktail Recipe In Urdu

Dessert Custard  Fruit Cream Cocktail Recipe In Urdu

  • 1,025
  • 5
فروٹ کریم کوکٹیل اجزاء: فروٹ کوکٹیل ایک بڑا ٹِن،ونیلا کسٹرڈ تین کھانے کے چمچ،تازہ دودھ تین کھانے کے چمچ،کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن،چھلے اور باریک کٹے...
Date Scones Recipe In Urdu

Dessert Healthy  Date Scones Recipe In Urdu

  • 755
  • 5
ڈیٹ سکونز اجزاء: دودھ225ملی لیٹر،آلمنڈ ایسنس ایک چائے کا چمچ،بیج نکلی اور کٹی کھجور55 گرام، میدہ 500 گرام، بیکنگ پائوڈر ایک کھانے کا چمچ،پسی...
Tawa Pulao Recipe In Urdu

Dinner Pulao Rice  Tawa Pulao Recipe In Urdu

  • 351
  • 3
توا پلائو اجزاء: پکے چاول دو کپ،زیرہ1/2چائے کا چمچ،باریک کٹی پیاز ایک عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،باریک کٹی ہری مرچ ایک عدد،باریک کٹی...
Mocha Blend Milkshake Recipe In Urdu

Drinks  Mocha Blend Milkshake Recipe In Urdu

  • 768
  • 10
موکا بلینڈ ملک شیک اجزاء: کافی پائوڈر تین کھانے کے چمچ،اُبلا پانی1/2کپ،دودھ ایک کپ،چینی دو کھانے کے چمچ،کوکو پائوڈر ایک چائے کا چمچ،پسی دار چینی...
Chatpati Mix Sabzi Recipe In Urdu

Dinner Dairy Free High Fiber Vegetable  Chatpati Mix Sabzi Recipe In Urdu

  • 1,039
  • 9
چٹپٹی مکس سبزی اجزاء: پھول گوبھی ایک پائو،مٹر1/2کپ،کُٹی لال مرچیں ایک چائے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،تازہ کٹی ہوئی چھوٹی میتھی چار گڈی،تیل1/4کپ،سفید...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    Saad Sheikh Sabahat fiaz Aadil Jahangeer namanashraf Ustad Q Eleanor AhmadFareed084
Back
Top