Recipes

Fried Chicken Recipe In Urdu

Lunch Healthy Chicken  Fried Chicken Recipe In Urdu

  • 468
  • 9
فرائیڈ چکن اجزاء: چکن ونگز آدھا کلو،کوکنگ آئل حسب ضرورت،لیموں کا رس تقریباً د و چمچ،مرچیں ڈیڑھ کھانے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،گرم مصالحہ آدھا...
Mix Fruit Ice Cream Recipe In Urdu

Dessert Ice Cream  Mix Fruit Ice Cream Recipe In Urdu

  • 928
  • 9
مکس فروٹ آئس کریم اجزاء: آم تین عدد،کیلے تین عدد،چیکو چار عدد،دودھ ایک کلو،ربڑی ایک کلو،پستے پچیس گرام،بادام پچیس گرام،چینی دو کپ،الائچی دو...
Masalay Dar Chicken Recipe In Urdu

Lunch Chicken  Masalay Dar Chicken Recipe In Urdu

  • 591
  • 10
مصالحے دار چکن اجزاء: چکن دو کلو،میدہ حسب ضرورت،آئل دو کھانے کے چمچ،نرم کیا ہوا مکھن دو کھانے کے چمچ،تیز پات دو چھوٹے پتے،چاپ کیا ہوا لہسن ایک...
Italian Pulao Recipe In Urdu

Dinner Pulao  Italian Pulao Recipe In Urdu

  • 433
  • 7
اٹالین پلائو اجزاء: چاول ایک کلو،مٹر کے دانے دو پیالی،گھی یا کارن آئل آٹھ سے دس چمچ،انڈے چارعدد،نمک حسب ذائقہ، گاجر چار عدد،ہری پیاز تین...
Mazedaar Sheer Khurma Recipe In Urdu

Dessert  Mazedaar Sheer Khurma Recipe In Urdu

  • 884
  • 13
مزیدار شیر خورمہ اجزاء: دودھ تین لیٹر،بادام پستہ1/2 کپ، چھوہار ے ایک کپ(چھوہاروں کو رات بھر بھگو کر آدھا لیٹر دودھ اور ایک چائے کا چمچ چینی میں...
Shahi Tukray Recipe In Urdu

Breakfast Sandwiches  Shahi Tukray Recipe In Urdu

  • 841
  • 17
شاہی ٹکڑے اجزاء: دودھ دو کپ،شکر چار کھانے کے چمچ،ڈبل روٹی سلائس پانچ عدد،مکھن تیس گرام،ونیلا ایسنس چند قطرے،انڈے دو عدد، الائچی پائوڈر ایک چائے...
Chana Masala Recipe In Urdu

Lunch Healthy  Chana Masala Recipe In Urdu

  • 819
  • 17
چنا مصالحہ اجزاء: پکے ہوئے چنے ایک کپ،بڑی پیاز ایک عدد،بڑا ٹماٹر ایک عدد،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،لہسن ایک چائے کا چمچ،ادرک1/2چائے کا...
Cake Recipe In Urdu

Dessert  Cake Recipe In Urdu

  • 686
  • 11
کیک اجزاء: مارجرین یا مکھن250گرام(سو گرام والی اڑھائی ٹکیہ)،لیموں کے چھلکے برادہ دو چائے والے چمچ،آدھی چمچ میٹھا سوڈا،دودھ ایک کپ،دو کھانے والے...
Aalu Ki Poriyan Recpie In Urdu

Breakfast Potatoes  Aalu Ki Poriyan Recpie In Urdu

  • 913
  • 15
آلو کی پوریاں اجزاء: آٹا دو کپ،زیرہ بھنا ہوا ایک چائے کا چمچ،نمک حسبِ ضرورت، آئل حسبِ ضرورت،نمک حسبِ ضرورت، ترکاری کے لیے آلو 750 گرام، کُٹی...
Khata Chicken Recipe In Urdu

Lunch Dairy Free Chicken  Khata Chicken Recipe In Urdu

  • 698
  • 12
کھٹا چکن اجزاء: چکن چار ٹکڑے کر لیں،نمک حسبِ ذائقہ،ادرک لہسن پیسٹ ایک بڑا چمچ،ہلدی پائوڈر1/2 چمچ، لال مرچ پائوڈر حسبِ ذائقہ،کالی مرچ دو...
Meethay Dahi Baray Recipe In Urdu

Dinner Dessert  Meethay Dahi Baray Recipe In Urdu

  • 871
  • 12
میٹھے دہی بڑے اجزاء: میدہ ایک پیالی،دہی ڈیڑھ پیالی،زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ،چینی ایک پیالی،پانی آدھی پیالی،آئل تلنے کے لیے ،کھٹا دہی حسبِ...
Creamy vegetable Recipe in Urdu

Vegetable  Creamy Vegetable Recipe in Urdu

  • 997
  • 24
کریمی ویجی ٹیبل جس میں شامل اجزاء آلو گاجر مٹر شملہ مرچ ٹماٹر ہلدی نمک کُٹی لال مرچ کُٹا ہوا زیرہ کوکو نٹ کریم دہی اور تیل
Lacha Chicken Recipe In Urdu

Dinner Healthy Chicken  Lacha Chicken Recipe In Urdu

  • 453
  • 7
لچھا چکن اجزاء: چکن بغیر ہڈی کے آدھا کلو،نمک حسبِ ذائقہ،پسا ہوا ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،پیاز دو عدد درمیانی،ٹماٹر تین عدد،دہی ایک پیالی،پسی...
Chicken Rice Recipe In Urdu

Dinner Healthy Chicken Rice  Chicken Rice Recipe In Urdu

  • 550
  • 8
چکن رائس اجزاء:چاول250گرام،بند گوبھی ایک کپ،ہری پیاز250گرام،تیل تین کھانے کے چمچ، نمک ایک چائے کا چمچ، گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،ہری مرچ تین...
Beef Pulao Recipe In Urdu

Lunch Healthy Beef Pulao Rice  Beef Pulao Recipe In Urdu

  • 622
  • 8
Beef Pulao Recipe in Urdu & English - Easy cooking recipes on Pakistan Web
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Browse forums

Have Fun with PWPians

Events & Festivals

English Literature Forum

Library

Education, Knowledge & IT

Contests, Awards, Interviews

Children & Parenting

Members recently online

    Saad Sheikh G FizaFiza021 Aadil Jahangeer R A Zlip792 abdulrehman bhatti
Back
Top