Pakistan Web Portal

Live Updates
Confirmed 228,474 +3,191 Deaths 4,712 +93 Recovered 129,830 Active 93,932 Last updated: 2020-07-05 11:56:40

COVID-19 in Pakistan

Confirmed
228,474
+3,191
Deaths
4,712
+93
Recovered
129,830
Active
93,932
Last updated: 05-07-2020 11:56:40

Kids Stories Buraii Ki Taqleed - Hikayat e Saadi (R.A)

  • 114
  • 17
کہتے ہیں کہ ایران کا مشہور بادشاہ نوشیرواں، جو اپنے عدل و انصاف کے باعث نوشیروان عادل کہلاتا تھا، ایک بار شکار کے لیے گیا۔ شکار گاہ میں اس کے لیے...

Biography of Urdu Poet "Abdul Hameed Adam" in Urdu

  • 121
  • 3
بیسیویں صدی میں جن شعرا نے اپنی منفرد شاعری سے اپنے آپ کو منوایا ان میں عبدالحمیدعدمؔ کا نام بھی شامل ہے ۔ انہوں نے غزل اور نظم کو ایک نئے آہنگ...

Dinner Pulao Rice Tawa Pulao Recipe In Urdu

  • 76
  • 3
توا پلائو اجزاء: پکے چاول دو کپ،زیرہ1/2چائے کا چمچ،باریک کٹی پیاز ایک عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،باریک کٹی ہری مرچ ایک عدد،باریک کٹی...

COVID-19: What Parents should Know (Urdu)

  • 85
  • 3
کووڈ 19 والدین کے لیے ضروری معلومات ۔۔۔ تحریر : رضوان عطا کووڈ 19 پر بہت سا مواد آن لائن میسر ہے جس میں محفوظ رہنے کے طریقے اور پھیلاؤ کے...

Laozi, the Founder of Taoism & What was Lao Tzu's Philosophy in Urdu

  • 115
  • 7
لاؤزے اور اس کے افکار ۔۔۔۔۔ تحریر : اخلاق احمد مشرق بعید کے تین بڑے مذہبی رہنماؤں میں سے ایک لاؤزے تھا، تاؤ مت کا بانی اور چین کا ایک عظیم...

A composite photo of the position and phases of the moon over 28 days

  • 83
  • 3
A composite photo of the position and phases of the moon over 28 days. Each photo taken at the same exact location each day. @Recently Active...

Suraj Grahan aur Namaz e Kasoof

  • 525
  • 14
Suraj Grahan in Pakistan & Namaz e Kasoof Method گرہن یا گَہَن سنسکرت زبان کے لفظ 'گرہن' سے ماخوذ 'گہن' بنا۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل...

Suraj Grahan aur Tohimaat - Solar Eclipse & Superstitions

  • 167
  • 6
آج کل سوشل میڈیا پر ایک طرف جہاں کورونا وائرس آگاہی مہم کے ذریعے جنگ لڑی جارہی ہے، وہیں رنگ میں بھنگ ڈالنے والے بھی عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے...

Namaz Namaz e Khasoof aur Namaz e Kasoof parhne ka Tareeqa

  • 92
  • 8
نمازِ کسوف اور خسوف کے پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟ تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء زمرہ: عبادات جواب: کسوف کا معنی سورج گرہن اور خسوف کا معنی چاند گرہن...

Kya 21 June ko Dunya Khatam ho Rahi hai?

  • 157
  • 8
اگرچہ ماضی میں بھی وقتاً فوقتاً سازشی نظریے رکھنے والے نام نہاد ماہرین فلکیات اور مذہبی رہنما دنیا کے خاتمے کی پیش گوئیاں کرتے رہے ہیں۔ تاہم اس...

21 June: How much & when the Eclipse will occur in different cities of Pakistan

  • 254
  • 9
اکیس جون کو دن، رات میں بدل جائے گا۔ صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان سورج گرہن کی وجہ سے اندھیرا چھا جائے گا اور درجہ حرارت گر جائے گا۔...

Oldest Known Bow And Arrow Weapons Found Outside Africa Discovered in Sri...

  • 72
  • 11
سری لنکا میں… 48 ہزار برس قدیم ہتھیار دریافت ۔۔۔۔۔۔ وردہ بلوچ افریقہ سے باہر انسانوں کے تیر اور کمان کے استعمال کے قدیم ترین شواہد سری لنکا سے...

Virus Vitamin-D and COVID-19 - The role of Vitamin D in the prevention of Coronavirus in Urdu

  • 65
  • 3
کورونا وائرس کی کئی اقسام ہیں جن میں سے ایک نے پوری دنیا کو پریشان کر رکھا ہے۔ اس سے پیدا ہونے والے مرض کووڈ 19کے پھیلاؤ کی تیز رفتار اور جانی و...

Aam aadmi ka Ghabrana tou Banta hai

  • 145
  • 15
گھبرانا تو بنتا ہے۔۔۔۔ زاہد اعوان ملک میں کورونا وائرس کی وبا اس قدر تیزی سے پھیل رہی ہے کہ ہرشخص خود کو غیرمحفوظ سمجھنے لگاہے‘ روزانہ ہزاروں کی...

Blood Pressure Exercise Lower Blood Pressure with Exercise in Urdu

  • 108
  • 10
ورزش سے بلڈ پریشر کم کرنے کا طریقہ ۔۔۔۔ تحریر : محمد شاہد ادویات کے بغیر ہائی بلڈ پریشر ( بلند فشار خون) کو کم کرنے کا ایک طریقہ ورزش ہے۔ عمر...

7 Most Famous Ninjas of Japanese History in Urdu

  • 82
  • 9
جاپان کے 7 مشہور ننجاز یہ جنگجو نہایت ضروری حالات میں لڑتے تھے تحریر : طیب رضا عابدی جب جاپان میں جاگیرداری نظام رائج تھا تو دو قسم کے جنگجو...

Merneptah Pharaoh | 4th pharaoh of the Nineteenth Dynasty of Ancient Egypt...

  • 78
  • 8
مصری فرعون منفتاح کا عہد ِ حکمرانی .... تحریر : اخلاق احمد رعمسیس دوم کے بعد اس کا بیٹا منفتاح (Merneptah) مصر کا فرعون بنا۔ وہ انیسویں شاہی...

Coronavirus Effects on Lungs By Rizwan Atta

  • 286
  • 15
کورونا وائرس کے پھیپھڑوں پر اثرات ۔۔۔۔۔ رضوان عطا نظام تنفس کے دیگر امراض کی طرح کووڈ 19، جو نئے کورونا وائرس سے پیدا ہوتا ہے، پھیپھڑوں پر...

Typhoid symptoms, causes and consequences in Urdu - Treatment & How to avoid...

  • 80
  • 9
غذا اور دوستی میں اگر فتور پیدا ہوجائے تو شدید نقصانات جھیلنا پڑتے ہیں (مقولہ)۔ اس فتور سے مراد گندگی ہے، گندگی ہمیشہ کسی نہ کسی جراثیم کی افزائش...
sahrish khan
السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩ شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو
Danish Arain
بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِ السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا. آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں. میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں. سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں. آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں. اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے.
Angelaa
ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔ اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، '' پرنسز'' بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ ''پاکستان ویب فورم '' اس دور میں بھی دنیا کے سامنے ''پاکستان'' کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

Forum sections

Members online

No members online now.

Members recently online

    Maria-Noor Saad Sheikh ASAD76 intelligent086 Patras Sher mirzamnaseer A Bareera Rasheed M Veer S Blue Moon Mem00na Arian M S Z Chulbul F Shahida Andalib H Abdullah Jaan Stylo Princess Harry Potter Ajwah Ema@n Khan SK* kuku20 Huda Iqbal

Monthly Bills of Pakistan.web.pk

Total amount
$0.00
Goal
$50.00
Donation ends:

Today's birthdays

  • Bushradaniyal
Top
AdBlock Detected
Your browser is blocking advertisements. We're strongly asking to disable ad blocker while you're browsing in Pakistan.web.pk. You may not be aware but any visitor supports our site by just viewing and visiting ads.

آپ کے ویب براؤزر میں ایڈ بلاکر انسٹال ہے، مہربانی کرکے اسے پاکستان ویب پر ڈس ایبل رکھیں ۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو مگر سپانسر اشتہارات کو دیکھ کر ہی آپ پاکستان ویب کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سپانسر اشتہارات سے ویب سائٹ کے اخراجات ادا کرنے میں تھوڑی سی ہی سہی مگر مدد ملتی ہے، اس لئے ابھی اپنے براؤزر کی آپشنز میں جاکر ایڈ بلاکر بند کر دیں، شکریہ

I've Disabled AdBlock    No Thanks