Ghazal Zindagi kya mili, Mil gai her khushi

Noorey

Noorey

New Member
I Love Reading
1
 
Messages
2
Reaction score
8
Points
58
زندگی کیا ملی، مل گئ ہر خوشی
ھم نے سمجھا یہی،ہے یہیں ہر خوشی

ھم نے جانا نہیں ، یہ ہے دنیا ابھی
ھم کو ملنی ہے پھر اک نئ زندگی

ھم جو پہنچے وہاں، اس کے میدان میں
ھم نے دیکھا کمی تھی بس اک نیکی کی

ھم تو گھبرا گے، چیخے ،فریاد کی
آگے دیکھا جہاں آگ ہی آگ تھی

سب سے مانگی مدد ھم نے اک نیکی کی
کون دیتا ھمیں ، سب کی تھی قیمتی

کھل گئ آنکھ پھر ، ھوش آیا ھمیں
خواب ھی خواب میں ھم کو راہ مل گئ

اب جو نیکی کریں ، یہ سمجھ کر کریں
یہ وہی نیکی ہے جس کی تھی اک کمی

از
ام نور
 

Back
Top