Ellaf khan
Popular Pakistani
I Love Reading
8
- Messages
- 2,746
- Reaction score
- 4,340
- Points
- 406
کسی شام آ میرے محرما
سبھی راز ہستی بِیاں کروں
میری رُوح کا وہ جو کرب ہے
تیری رُوح پہ میں عیاں کروں
میرے خانہء دل کی وحشتیں
تیرے دل پہ ساری نہاں کروں
کبھی خود کو تسبیع سا پھیر دوں
کبھی تُجھ کو وِرد زباں کروں
کسی شام آ میرے محرما
میں خود تجھ میں فنا کروں
سبھی راز ہستی بِیاں کروں
میری رُوح کا وہ جو کرب ہے
تیری رُوح پہ میں عیاں کروں
میرے خانہء دل کی وحشتیں
تیرے دل پہ ساری نہاں کروں
کبھی خود کو تسبیع سا پھیر دوں
کبھی تُجھ کو وِرد زباں کروں
کسی شام آ میرے محرما
میں خود تجھ میں فنا کروں