such ka safar az sahrish Khan

sahrish khan

sahrish khan

Star Pakistani
I Love Reading
11
 
Messages
6,924
Reaction score
14,147
Points
736
وہ اکثر کہتی تھی اتنی بے لوث خدمت اور محبت نہ کروں انکے لیےاپنی آپ اتنا قربان نہ کروں خالی ہاتھ و دامن رہا جاوگی
آج سوچتی ہو کتنا سچ کہتی تھی وہ مگر مجھ پھر بھی کوئی ملال نہیں میں اسکو یہ نہیں بتاسکی مجھے جو بدلہ میں چاہئے تھا وہ کوئی انسان کیسا دیتا ??? مجھے ایسی محبت کی طلب تھی جو سمندر کی طرح وسع اوراس کی لہروں کی طرح ہمیشہ روزے اول کی شدت لیے میرے ساتھ حیات رہتی جس میں مجھے نہ بےوفائی کا ڈر ہوتا نہ ساتھ چھوڑ جانے کا تو بتاوں ایسی محبت وہ انسان کیسے دے گا جسکا ساتھ موت کے بعد ممکن نہیں جو زندگی کے نشیب و فراز میں گم ہو کے وفا کے درس بھی بھول جاتا ہے محبت کو بھی بیتے دنوں کی یادگار بنا کے زندگی کے پنو پہ سجا دتیا ہے مجھ جس آب کی طلب ہے وہ پیلنا انسان کے بس میں نہیں وہ تو صرف میرے رب ےزولجلا کی محبت کا خاصہ ہے جو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہیں مجھ تو اس محبت کی چاہ ہے اب لوگ کہے گئے کے اللہ تو 70 ماوں سے زیادہ پیارا کرتا ہے تو میری جان اسکی اس محبت کے بدلہ ہمارا اسکے اور اسکے محبوب کے عشق کی راہ پہ بھی تو چلانا بنتا ہے صرف وہی چاہیں اور ہم دنیا کو چاہتے رہے ایسے تو نہیں ہوتا نہ اسکی محبت سے سراب ہونے کےلیے بھی دل میں سچی طلب ہونا ضروری ہے ورنہ وہ تو مخلوق سے محبت کرتا ہی ہے مگر محبت کی اس تسبیح کو مکمل رب و مخلوق کی سانجی محبت کرتی ہے اور مجھے اپنا سارے سکھوں و دکھوں کے بدلہ یہ چاہئے تھا اور ہے
سوچ کا سفر از سحر ش خان
 

Back
Top