Ashaar Write a Shair, ghazal or Nazam Daily July 2019

@Mishaikh
:thumbs up::thumbs up:

@Falak

لہجے سے اٹھ رہی تھی داستانِ درد
چہرا بتا رہا تھا سب کچھ گنوا دیا
 

@Ellaf khan @Recently Active Users


پُرسشِ غم کا شکریہ ، کیا تجھے آگہی نہیں
تیرے بغیر زندگی، درد ہے زندگی نہیں
دور تھا اک گزر گیا ، نشہ تھا اک اُتَر گیا
اب وہ مقام ہے جہاں شکوہٴ بیرخی نہیں
تیرے سوا کروں پسند، کیا تری کائنات میں
دونوں جہاں کی نعمتیں ، قیمتِ بندگی نہیں
لاکھ زمانہ ظلم ڈھائے ، وقت نہ وہ خدا دکھائے
جب مجھے ہو یقیں کہ تُو، حاصلِ زندگی نہیں
دل کی شگفتگی کے ساتھ، راحتِ مےکدہ گئی
فرصتِ مہ کشی تو ہے ، حسرتِ مہ کشی نہیں
زخم پے زخم کھاکے جی ، اپنے لہو کے گھونٹ پی
آہ نہ کر ، لبوں کو سی ، عشق ہے دل لگی نہیں
دیکھ کے خشک و زرد پھول ، دل ہے کچھ اس طرح ملول
جیسے تری خزاں کے بعد ، دورِ بہار ہی نہیں
 
@Ellaf khan

art-583129.jpg


@Recently Active Users
 
@Falak
@Recently Active Users

حقیقتوں کو گھڑی بھر میں خواب کر ڈالا
سمندروں کو کسی نے سراب کر ڈالا

محبتیں ہیں سراسر خسارے کا سودا
تمام عمر کا میں نے حساب کر ڈالا

خود اپنے آپ کو بھی مشکلوں میں ڈال لیا
میرا بھی جینا کسی نے عذاب کر ڈالا

میں اس کے سارے سوالوں پہ ہوگیا خاموش
کسی نے آج مجھے لاجواب کر ڈالا

یہی غنیم ، یہی دوست مجھ کو کافی ہیں
جو میں نے کرنا تھا وہ انتخاب کرنا

مجھے یہ لوگ کہاں مانتے تھے اک چراغ
میرے خدا نے مجھے آفتاب کر ڈالی

وحید پہلے تو اس طرح کا نہیں تھا میں
ہوائے دہر نے مجھ کو خراب کر ڈالا
وحید احمد زمان
 
@Ellaf khan Awsome


ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻨﮕﺪﺍ ﻭﻗﺖ ﻭﭼﮭﻮﮌﯾﺎﮞ ﺩﺍ
ﺑﻦ ﯾﺎﺭ ﮔﺰﺍﺭﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
ﺍﮎ ﺩﻥ ﮨﻮﮮ ﺗﮯ ﻟﻨﮓ ﺟﺎﻭﮮ
ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﮔﺰﺍﺭﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
ﺑﻠﮯ ﺷﺎﮦ

@Recently Active Users
 
@Falak
Thank u Appi.

@Mishaikh
@IzaA Ali
@Recently Active Users

مجھے راہ فنا ہونا ہے
تیری راہ میں فنا ہونا ہے

مُحبت کی بقا ہونا ہے
مل کر تم سے نہ کبھی جدا ہونا ہے

وحید احمد زمان
 
@Mishaikh
@Falak
@Recently Active Users

چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے

ہوتی نہیں جو قوم۔۔۔۔ حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی بس ان کی سزا ہے
فیض احمد فیض
 
Back
Top