Kashmir ki Tashwishnaak surat e haal ...!!!

Falak

Falak

Super Star Pakistani
I Love Reading
15
 
Messages
11,348
Reaction score
19,974
Points
1,236
1565127802504-jpeg.jpg

وزیراعظم عمران خان کا فوری اقدام جموں وکشمیر کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ردعمل تیار کرنے کے لیے سات رکنی کمیٹی بنا دی۔ آئی ایس آئی، آئی ایس پی آر اور ملٹری آپریشنز کے ڈائریکٹر جنرل کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر تجاویز مرتب کرنے لیے سات رکنی کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی مجوزہ ردعمل ترتیب دینے کے لیے سیاسی، سفارتی اور قانون پہلوؤں کا جائزہ لے گی۔​

کمیٹی میں وزیر خارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ملٹری آپریشنز، ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی احمر بلال صوفی پر مشتمل ہوگی۔ اس کمیٹی کی تشکیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

@Recently Active Users
 
میرے خیال میں یہ زبردست اقدامات ہیں۔ اگر پڑوسی ملک کی اس غیر ذمہ دارانہ حرکت پر خاموش رہا گیا تو اگلی پاری خدانخواستہ آزاد کشمیر میں دراندازی ہوگی اور اس کے بعد دمشن کیا کرنا چاہتا ہے سب چانتے ہیں۔ ہمارا واسطہ ایسے دشمن سے ہے جو نہ تو اقلیتوں کو چین سے جینے دیتا ہے نہ انہیں الگ ملک دیتا ہے اور نہ ہی انہیں ای ہمسائے اور آزاد وطن کی حیثیت سے تسلیم کرتا ہے۔
 
محترم، کیا حاصل ہوا تین ماہ گزر گئے اور ہم کرفیو تک نہ ختم کرواسکے؟ اس کمیٹی نے کیا اقدامات کئے، کیا اہداف حاصل کئے؟ وزیراعظم نے کشمیریوں کیلئے ایک تقریر سے سیاسی فوائد کے علاوہ کیا حاصل کیا؟ کشمیریوں کو سوائے جھوٹی تسلیوں کے کیا ملا؟ہمارے حکمرانوں کو کشمیریوں سے کوئی غرض نہیں انڈیا ان کے ساتھ جو بھی کرے انہیں تو اپنی سیاست کی پڑی ہے۔
 
@Saad Sheikh :cry::cry::cry::cry::cry: could'nt agree with you more...:(situation gets worse and worse everyday. they need us to spread their word but we're failing them as humanity..

We are still here.. We exist.. We will survive.. We will rise again.. We resist..
 
Back
Top