Ashaar Aaj Ka Intikhaab September 2019.


نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لئے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا اب خاک أڑاؤں کس کے لئے

@Ellaf khan @Falak @Recently Active Users
 
@Mishaikh
Very well sir:thumbs up::thumbs up:
@Recently Joined Users
@Recently Active Users
@Falak
image%3A259.png
 

@Mishaikh
@Falak
@Recently Active Users

بچھڑے یوں کے ریت پہ گم سُم بیٹھے بیٹھے
اُس نے میرا میں نے اُس کا جُرم لکھا

فرحت عباس شاہ
 
اتنی نہ دیکھا پاکیزگِئ دامں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ

تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو!!!
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں


@Ellaf khan @Falak @Recently Active Users
 
@Mishaikh
@Falak
@sahrish khan
@Recently Active Users
رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح
اٹکا کہیں بھی آپ کا دل جو میری طرح

 
Back
Top