Hadith Walidein ke Haqooq......

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
والدین کا حق

’’ اَ لْحَمْدُ لِلّٰہِ رَ بِّ الْعٰلَمِیْنَ رَ بِّ السَّمٰوٰتِ وَ رَ بِّ الْاَرْضِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَلَــہُ الْکِبْرِیَآئُ فِی السَّمٰوٰتِ وِالْاَرْضِ وَ ھُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ لِلّٰہِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبِّ الْاَرْضِ رَ بِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ لَہُ الْعَظْمَۃُ فِی السَّمٰوٰتِ وَِالْاَرْضِ وَھُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ ھُوَ الْمَلِکُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَ رَ بُّ الْعٰلَمِیْنَ وَ لَہُ النُّوْرُ فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَ ھُوَ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمُ ‘‘ ۔علامہ عینیؒنے شرح بخاری میں ایک حدیث شریف نقل کی ہے کہ جو شخص ایک مرتبہ مذکورہ بالا دعاء پڑ ھے اور اس کے بعد یہ دعا کرے کہ یا اللہ اس کا ثواب میرے والدین کو پہنچا دے ، اس نے والدین کا حق ادا کر دیا اور تین مرتبہ قل ہو اللہ ، تین مرتبہ الحمد للہ شریف اور تین مرتبہ درو د شریف بھی شامل کر لیں تو والدین کا فرمانبر دار نہ ہو گا۔ حدیث میں ہے کہ آدمی اگر کوئی نفل صدقہ کر ے تو اس میں کیا حرج ہے کہ اس کا ثواب والدین کو بخش دیا کرے بشر طیکہ وہ مسلمان ہوں اس صورت میں ان کو ثواب پہنچ جائے گا اور صدقہ کرنے والے کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی۔
 

@intelligent086
ماشاءاللہ
بہت عمدہ انتخاب
ہمارے ساتھ دینی معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
 
@Maria-Noor
پسند اور جواب کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
@intelligent086
وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
 
Back
Top