Pakistan heading in wrong direction: Gallup survey

Veer

Veer

Famous Pakistani
Staff member
27
 
Messages
35,541
Reaction score
45,337
Points
3,711
Gallup survey report.jpg

@Recently Active Users

ملک غلط سمت جارہا ہے: گیلپ سروے میں تاجروں کی اکثریت کی رائے

پاکستان میں کاروباری حضرات کی اکثریت کا خیال ہے کہ ملک غلط سمت میں جارہا ہے۔

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق جب تاجروں سے ملکی سمت کے حوالے سے سوال کیا گیا تو 60 فیصد تاجروں کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ملک غلط سمت جارہا ہے۔

37 فیصد کا مؤقف تھا کہ ملک درست راستے پر گامزن ہے جب کہ 3 فیصد نے کوئی جواب نہیں دیا۔

گیلپ پاکستان کی سروے رپورٹ میں تاجروں سے جب سوال کیا گیا کہ آیا وہ آئندہ 12 ماہ میں موجودہ صورتحال میں بہتری کے لیے پرامید ہیں یا مایوس ہیں؟

اس سوال کے جواب میں 43 فیصد نے کہا کہ 12 ماہ میں صورتحال بہتر ہو جائے گی جب کہ 36 فیصد نے کہا کہ صورتحال مزید بدتر ہو جائے گی اور 16 فیصد کا کہنا تھا کہ یہ صورتحال اگلے سال بھی ایسی ہی رہے گی، 5 فیصد نے کوئی جواب نہیں دیا۔

افراط زر بڑا مسئلہ قرار

سروے میں تاجروں سے پوچھا گیا کہ کونسا مسئلہ آپ کے کاروبار کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے اور جس کا آپ حکومت سے حل چاہتے ہیں؟

اس سوال کے جواب میں 22 فیصد جواب دہندگان کا کہنا تھا کہ افراط زر ایک بڑا مسئلہ ہے جسے وہ چاہتے ہیں کہ حکومت حل کرے۔

19 فیصد کاروباری حضرات نے بتایا کہ وہ سب سے زیادہ ٹیکس سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ 11 فیصد مالکان درآمدات اور برآمدات کو متاثر کرنے والے عوامل کے بارے میں سب سے زیادہ فکر مند تھے۔

4 فیصد تاجر یوٹیلیٹی بلز، 4 فیصد کرپشن ،3 فیصد امن و امان کی صورتحال، 2 فیصد تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافے اور 2 فیصد روزگار کے مسئلے پرپریشان نظر آئے جبکہ 3 فیصد نے کوئی جواب نہیں دیا۔

سروے کے دوران ملک بھر کے 500 تاجروں سے سوالات پوچھے گئے تھے۔
 
@Veer :)
The attacks on Khan continue like a daytime soap with no end date.
Holding a prime minister or a president accountable for plunder of national coffers, playing havoc with the constitution of the country, and misusing governmental power for personal and familial aggrandizement is one thing. Hurling insults on the good deeds of a leader and planning the overthrow of a one-year-old government that is doing much more than damage control is merely a manifestation of an agenda that is beyond the wellbeing of Pakistan... God helps those who help themselves... A variant of the phrase can be found in the Quran (13:11)....Sad situation...
 

@Falak
Ufff itni mushkal English mafhom samjh aa gya hai...... ان شاءاللہ Gov کچھ na کچھ sanbhal jaye gee
 
@Falak
Sorry kis baat ki Allah ka karm us ne har insan ka daira bana hua hai shukar hai ek dosrAy ko apni baat samjha letey hain :)
 
Back
Top