Ghazal Arfa Maqam Ata Kar

ہوچکا فراموش اس بندہ خاکی کو منصب اپنا
ابلیس بھی ہو جائے سر بسجود اسے وہ ارفع مقام عطا کر

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی
 

@Kehkishan khan
ماشاءاللہ
فریحہ اقبال
خوب صورت نام
جان کر خوشی ہوئی
کہکشاں خان
گلیکسی
 
کہکشاں جی اچھی کاوش پہلی بات یہ نظم نہیں غزل ہے اپ اپنے مطالعہ کو وسیع کریں اپ میں اچھا لکھنے کی صلاحیت موجود ہے اچھی کاوش پر داد اپ کے لیے
 
Back
Top