Content tagged with Ada Jafri Poetry

Ada Jafarey (Urdu: ادؔا جعفری : Adā Jaʿfrī), often spelled Ada Jafri (22 August 1924 – 12 March 2015), was a Pakistani poet who is regarded as the first major female Urdu poet to be published and has been called "The First Lady of Urdu Poetry". She was also an author and was considered a prominent figure in contemporary Urdu literature. She received awards from the Government of Pakistan, the Pakistan Writers' Guild, and literary societies of North America and Europe in recognition of her efforts.
  1. intelligent086

    Adabi Mazameen Dasht-o-Damn Lahu Lahu , Sara Watan Lahu Lahu By Pro Mohsin Usmani Nadvi

    دشت ودمن لہو لہو،سارا وطن لہو لہو .... پروفیسر محسن عثمانی ندوی غزہ پر اسرائیلی جارحیت تمام حدود پار کرچکی ہے۔ مسلم حکومتوں کی نادانی اور مسلمانوں کے ضعف ِایمانی کی وجہ سے مسجدِ اقصیٰ کی بازیابی کا کام آج تک نہیں ہوسکا ہے۔ ایمان اگر طاقت ور ہو اور غیرت موجود ہو تو مقاومت اور معرکہ آرائی کا...
  2. intelligent086

    Nazm Naqsh-bar-ab By Ada Jafarey

    نقش بر آب سال ہا سال محبت جو بنا کرتی ہے رشتۂ قلب و نظر پلۂ ریشم کی طرح ایک جھونکا بھی حوادث کا اسے کافی ہے پہلوئے گل میں دھڑکتی ہوئی شبنم کی طرح یہ محبت کے بنائے ہوئے ایوان بلند ایک ٹھوکر بھی زمانے کی نہیں سہہ سکتے آبگینے یہ بہت نازک و نارستہ ہیں موج کی گود میں تا دیر نہیں رہ سکتے...
  3. intelligent086

    Nazm Be-nawa hain ki tujhe saut-o-nawa bhi di hai By Ada Jafarey

    بے نوا ہیں کہ تجھے صوت و نوا بھی دی ہے بے نوا ہیں کہ تجھے صوت و نوا بھی دی ہے جس نے دل توڑ دئے اس کو دعا بھی دی ہے وہ جو طوفاں کو سفینہ کبھی ساحل سمجھے یورش‌ قطرۂ شبنم سے خفا کیا ہوں گے ایک بار اور حساب دل و دلدار کرو نقد جاں نذر ہوئی جنس یقیں لے کے چلو ھجلہ ناز سے آتے ہیں بلاوے اب کے...
  4. intelligent086

    Nazm Sanjh bhai pardes By Ada Jafarey

    سانجھ بھئی پردیس بے کواڑ دروازے راہ دیکھتے ہوں گے طاق بے چراغوں کے اک کرن اجالے کی بھیک مانگتے ہوں گے کیوں جھجک گئے راہی کیوں ٹھٹک گئے راہی ڈھونڈنے کسے جاؤ انتظار کس کا ہو راستے میں کچھ ساتھی رہ بدل بھی جاتے ہیں پھر کبھی نہ ملنے کو کچھ بچھڑ بھی جاتے ہیں قافلہ کبھی ٹھہرا قافلہ کہاں...
  5. intelligent086

    Nazm Ye bastiyan viran nahin By Ada Jafarey

    یہ بستیاں ویراں نہیں نہیں یہ بستیاں ویراں نہیں اب بھی یہاں کچھ لوگ رہتے ہیں یہ وہ ہیں جو کبھی زخم وفا بازار تک آنے نہیں دیتے یہاں کچھ خواب ہیں جو سانس لیتے ہیں جوان خوابوں کو تم دیکھو تو ڈر جاؤ فلک آثار بام و در یہاں وقعت نہیں رکھتے کلاہ و زر یہاں قیمت نہیں رکھتے یہ کتنے لوگ ہیں بے...
  6. intelligent086

    Nazm Wo lamha By Ada Jafarey

    وہ لمحہ اسے تو ہوش ہی نہ تھا کھلی ہتھیلیوں پہ جو نصاب ہجر لکھ گیا کہ وقت کیسے تھم گیا ادا جعفری
  7. intelligent086

    Nazm Tum jo siyane ho gun wale ho By Ada Jafarey

    تم جو سیانے ہو گن والے ہو ہیرے موتی لعل جواہر رولے بھر بھر تھالی اپنا کیسہ اپنا دامن اپنی جھولی خالی اپنا کاسہ پارہ پارہ اپنا گریباں چاک چاک گریباں والے لوگو تم کیسے گن والے ہو کانٹوں سے تلوے زخمی ہیں روح تھکن سے چور کوچے کوچے خوشبو بکھری اپنے گھر سے دور اپنا آنگن سونا سونا اپنا دل ویران...
  8. intelligent086

    Nazm shikast-e-saz By Ada Jafarey

    شکست ساز میں نے گل ریز بہاروں کی تمنا کی تھی مجھے افسردہ نگاہوں کے سوا کچھ نہ ملا چند سہمی ہوئی آہوں کے سوا کچھ نہ ملا جگمگاتے ہوئے تاروں کی تمنا کی تھی میں نے موہوم امیدوں کی پناہیں ڈھونڈیں شدت یاس میں مبہم سا اشارہ نہ ملا ڈگمگاتے ہوئے قدموں کو سہارا نہ ملا ہائے کس دشت بلا خیز میں راہیں...
  9. intelligent086

    Nazm Saaz-e-sukhan bahana hai By Ada Jafarey

    ساز سخن بہانہ ہے غبار صبح و شام میں تجھے تو کیا میں اپنا عکس دیکھ لوں میں اپنا اسم سوچ لوں نہیں مری مجال بھی کہ لڑکھڑا کے رہ گیا مرا ہر اک سوال بھی مرا ہر اک خیال بھی میں بھی بے قرار و خستہ تن بس اک شرار عشق میرا پیرہن مرا نصیب ایک حرف آرزو وہ ایک حرف آرزو تمام عمر سو طرح لکھوں مرا...
  10. intelligent086

    Nazm Jo dil sitara-Khu na ho By Ada Jafarey

    جو دل ستارہ خو نہ ہو جو دل ستارہ خو نہ ہو نہ بادباں کھلے کبھی نہ سائباں ملے کہیں پناہ چار سو نہ ہو ادا جعفری
Back
Top