Content tagged with Adeem Hashmi Poetry

Adeem Hashmi (born; 1 August 1946 - 5 November 2001) (Urdu: عدیم ہاشمی) was a Pakistani poet, writer and playwright.

View More On Wikipedia.org
  1. Asad Rehman

    Ghazal us ki Nazar ki Daad Do Jis ne Ye Hal Kar Diya By Adeem Hashmi

    عدیم ھاشمی اس کی نظر کو داد دو جس نے یہ حال کر دیا میرا کمال کچھ نہیں اس نے کمال کر دیا ایک نگاہ کا اثر ظرف بہ ظرف مختلف اِس کو نڈھال کر دیا اُس کو نہال کر دیا آگ کی شہ پہ رات بھر نور بہت بنے دیے صبح کی ایک پھونک نے سب کو سفال کر دیا یہ تو ہوا ہتھیلیاں گنبدِ سرخ بن گئیں ہاتھوں کی اوٹ نے مگر...
  2. Asad Rehman

    Ghazal na koi rang na hathon mein hina , meray baad By Adeem Hashmi

    عدیم ھاشمی نہ کوئی رنگ، نہ ہاتھوں میں حنا، میرے بعد وہ مکمل ہی سیہ پوش ہوا میرے بعد لے کے جاتا رہا ہر شام وہ پھول اور چراغ بس یہی اس نے کیا، جتنا جیا میرے بعد روز جا کر وہ سمندر کے کنارے چپ چاپ ناؤ کاغذ کی بہاتا ہی رہا میرے بعد اس کے ہونٹوں سے مرا نام نکل جاتا تھا جس نے اپنایا اسے ،چھوڑ دیا...
  3. Asad Rehman

    Ghazal Har Ik Janib Tera Gham He ,Kabhi Milnay chalay Aao By Adeem Hashmi

    عدیم ھاشمی بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ ہر اک جانب تیرا غم ہے کبھی ملنے چلے آؤ ہمارا د ل کسی گہری جدائی کے بھنور میں ہے ہماری آنکھ بھی نم ہے کبھی ملنے چلے آؤ میرے ہمراہ گرچہ دور تک لوگوں کی رونق ہے مگر جیسے کوئی کم ہے کبھی ملنے چلے آؤ تمہیں تو علم ہے میرے دلِ وحشی کے زخموں کو تمہارا...
  4. Asad Rehman

    Ghazal jab rat ka anchal bhegay By Adeem Hashmi

    عدیم ھاشمی جب جب رات کا آنچل بھیگے یاد کا سونا جنگل بھیگے سب کی یخ بستہ بارش میں سڑکوں پر اک پاگل بھیگے دکھ کے پیڑ پہ تیرے میرے نینوں کی اک کوئل بھیگے رقص گہوں میں چاند ڈھلے تو درد کی لَے میں پائل بھیگے کبھی کبھی تو بے موسم بھی پیاسے صحرا جل تھل بھیگے @Recently Active Users
  5. Asad Rehman

    Ghazal kion meray lab pay wafaon ka sawal aa jaye by Adeem Hashmi

    عدیم ہاشمی کیوں میرے لب پہ وفاؤں کا سوال آ جائے عین ممکن ہے اسے خود ہی خیال آ جائے ہجر کی شام بھی سینے سے لگا لیتا ہوں کیا خبر یونہی کبھی شامِ وصال آ جائے گھر اسی واسطے جنگل میں بدل ڈالا ہے شاید ایسے ہی ادھر میرا غزال آ جائے دھنک ابھرے سرِ افلاک کڑی دھوپ میں بھی دشتِ وحشت میں اگر تیرا خیال آ...
  6. Asad Rehman

    Ghazal Dard hotay hen kae Dil mein chpanay k liye By Adeem Hashmi

    درد ہوتے ہیں کئی دل میں چھپانے کے لیے سب کے سب آنسو نہیں ہوتے بہانے کے لیے عمر تنہا کاٹ دی وعدہ نبھانے کے لیے عہد باندھا تھا کسی نے آزمانے کے لیے یہ قفس ہے گھر کی زیبائش بڑھانے کے لیے یہ پرندے تو نہیں ہیں آشیانے کے لیے کچھ دیے دیوار پر رکھنے ہیں وقت انتظار کچھ دیے لایا ہوں پلکوں پر...
  7. Asad Rehman

    Ghazal Tum bhi ik aadh ghari kaash hamaray hotay By Adeem Hashmi

    ہم بہر حال دل و جاں سے تمہارے ہوتے تم بھی اک آدھ گھڑی کاش ہمارے ہوتے عکس پانی میں محبت کے اتارے ہوتے ہم جو بیٹھے ہوئے دریا کے کنارے ہوتے جو مہ و سال گزارے ہیں بچھڑ کر ہم نے وہ مہ و سال اگر ساتھ گزارے ہوتے کیا ابھی بیچ میں دیوار کوئی باقی ہے کون سا غم ہے بھلا تم کو ہمارے ہوتے آپ تو آپ ہیں...
  8. Asad Rehman

    Ashaar Hum ne Ankhon Mein Teray Janay ka Manzar Rakh liya

  9. Asad Rehman

    Ghazal Aa k dekho to kbhi tum meri veerani mein by Adeem Hashmi

  10. Asad Rehman

    Nazm Khawhish by Adeem Hashmi

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top