Content tagged with Ahmad Rahi Poetry

Ahmad Rahi (12 November 1923 – 2 September 2002) was a Punjabi poet and writer from Pakistan. He was born in Amritsar, British India. His real name was Ghulam Ahmad, a name given by his spiritual leader Khorsheed Ahmad. He completed his basic early education from Amritsar, India in 1940. After completing his high school, he got admission in M.A.O. College, Lahore but was expelled due to taking part in political movements. After expulsion, he joined his father in his business of selling embroidered wool shawls in the local market.

View More On Wikipedia.org
  1. intelligent086

    Ghazal Koi batlae ki kya hain yaro By Ahmad Rahi

    کوئی بتلائے کہ کیا ہیں یارو ہم بگولے کہ ہوا ہیں یارو تنگ ہے وسعت صحرائے‌ جنوں ولولے دل کے سوا ہیں یارو سرد و بے رنگ ہے ذرہ ذرہ گرمئ رنگ صدا ہیں یارو شبنمستان گل نغمہ میں نکہت‌ صبح وفا ہیں یارو جلنے والوں کے جگر ہیں دل ہیں کھلنے والوں کی ادا ہیں یارو جن کے قدموں سے ہیں گلزار یہ دشت...
  2. intelligent086

    Ghazal Qad o gesu lab-o-ruKHsar ke afsane chale By Ahmad Rahi

    قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلے آج محفل میں ترے نام پہ پیمانے چلے ابھی تو نے دل شوریدہ کو دیکھا کیا ہے موج میں آئے تو طوفانوں سے ٹکرانے چلے دیکھیں اب رہتا ہے کس کس کا گریباں ثابت چاک دل لے کے تری بزم سے دیوانے چلے پھر کسی جشن چراغاں کا گماں ہے شاید آج ہر سمت سے پر سوختہ پروانے چلے...
  3. intelligent086

    Ghazal Kabhi teri kabhi apni hayat ka gham hai By Ahmad Rahi

    کبھی تری کبھی اپنی حیات کا غم ہے ہر ایک رنگ میں ناکامیوں کا ماتم ہے خیال تھا ترے پہلو میں کچھ سکوں ہوگا مگر یہاں بھی وہی اضطراب پیہم ہے مرے مذاق الم آشنا کا کیا ہوگا تری نگاہ میں شعلے ہیں اب نہ شبنم ہے سحر سے رشتۂ امید باندھنے والے چراغ زیست کی لو شام ہی سے مدھم ہے یہ کس مقام پہ لے...
  4. intelligent086

    Ghazal Qayam-e-dair-o-tawaf-e-haram nahin karte By Ahmad Rahi

    قیام دیر و طواف حرم نہیں کرتے زمانہ ساز تو کرتے ہیں ہم نہیں کرتے تمہاری زلف کو سلجھائیں گے وہ دیوانے جو اپنے چاک گریباں کا غم نہیں کرتے اتر چکا ہے رگ و پے میں زہر غم پھر بھی بہ پاس‌ عہد وفا چشم نم نہیں کرتے یہ اپنا دل ہے کہ اس حال میں بھی زندہ ہیں ستم کچھ اہل ستم ہم پہ کم نہیں کرتے...
  5. intelligent086

    Ghazal Jinhen ras aa gae hain ye sahar-numa andhere By Ahmad Rahi

    جنہیں راس آ گئے ہیں یہ سحر نما اندھیرے یہ تلاش صبح نو میں کبھی ہم سفر تھے میرے تھیں جو قتل گاہیں ان کی ہیں وہی قیام گاہیں تھے جو رہزنوں کے مسکن ہیں وہ رہبروں کے ڈیرے میں جہان بے دلی میں کہاں لے کے جاؤں دل کو مرے دل کی گھات میں ہیں یہاں چار سو لٹیرے اے شبوں کے پاسبانوں میں یہ تم سے...
  6. intelligent086

    Ghazal Qad o gesu lab-o-rukhsar ke afsane chale By Ahmad Rahi

    قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلے آج محفل میں ترے نام پہ پیمانے چلے ابھی تو نے دل شوریدہ کو دیکھا کیا ہے موج میں آئے تو طوفانوں سے ٹکرانے چلے دیکھیں اب رہتا ہے کس کس کا گریباں ثابت چاک دل لے کے تری بزم سے دیوانے چلے پھر کسی جشن چراغاں کا گماں ہے شاید آج ہر سمت سے پر سوختہ پروانے چلے...
  7. intelligent086

    Ghazal Mehfil mehfil sannate hain By Ahmad Rahi

    محفل محفل سناٹے ہیں درد کی گونج پہ کان دھرے ہیں دل تھا شور تھا ہنگامے تھے یارو ہم بھی تم جیسے ہیں موج ہوا میں آگ بھری ہے بہتے دریا کھول اٹھے ہیں ارمانوں کے نرم شگوفے شاخوں کے ہمراہ جلے ہیں یہ جو ڈھیر ہیں یہ جو کھنڈر ہیں ماضی کی گلیاں کوچے ہیں جن کو دیکھنا بس میں نہیں تھا ایسے بھی...
  8. intelligent086

    Ghazal Main dil-zada hun agar dil-figar wo bhi hain By Ahmad Rahi

    میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں کہ درد عشق کے اب دعویدار وہ بھی ہیں ہوا ہے جن کے کرم سے دل و نظر کا زیاں بہ فیض وقت مرے غم گسار وہ بھی ہیں شہید جذبوں کی فہرست کیا مرتب ہو شمار میں جو نہیں بے شمار وہ بھی ہیں دل تباہ! یہ آثار ہیں قیامت کے رہین گردش لیل و نہار وہ بھی ہیں حریم حسن...
  9. intelligent086

    Ghazal Dil ke viran raste bhi dekh By Ahmad Rahi

    دل کے ویران راستے بھی دیکھ آنکھ کی مار سے پرے بھی دیکھ چار سو گونجتے ہیں سناٹے کبھی سنسان مقبرے بھی دیکھ کانپتی ہیں لویں چراغوں کی روشنی کو قریب سے بھی دیکھ سوزش فرقت مسلسل سے آنچ دیتے ہیں قہقہے بھی دیکھ بند ہونٹوں کی نغمگی بھی سن سوتی آنکھوں کے رت جگے بھی دیکھ دیکھنا ہو اگر کمال...
  10. intelligent086

    Ghazal Ye dastan-e-gham-e-dil kahan kahi jae By Ahmad Rahi

    یہ داستان غم دل کہاں کہی جائے یہاں تو کھل کے کوئی بات بھی نہ کی جائے تمہارے ہاتھ سہی فیصلہ مگر پھر بھی ذرا اسیر کی روداد تو سنی جائے یہ رات دن کا تڑپنا بھی کیا قیامت ہے جو تم نہیں تو تمہارا خیال بھی جائے اب اس سے بڑھ کے بھلا اور کیا ستم ہوگا زبان کھل نہ سکے آنکھ دیکھتی جائے یہ چاک...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top