یہ حسن نازنیں یہ جلوہ ناز آفریں تیرا
یہ معصومانہ چہرہ غنچہ شاداب کا عالم
یہ مستانہ نگاہیں،اک بہشتی خواب کا عالم
سراپا،ایک خیالی حور جسم میں نازنیں تیرا !
مجسم خندہ خواب پری روئے حسن تیرا
یہ موتی، یہ جبیں یا انجم و مہتاب کا عالم
پریشاںخواب کا گیسوئے شب تاب کا عالم
چمن زار شعاع نور، عکس دل...
تری صورت سراسر پیکر کمخواب ہے سلمیٰ
ترا جسم ایک ہجوم ریشم و کمخواب سے سلمیٰ
شبستان جوانی کا تو اک زندہ ستارہ ہے
تو اس دنیامیں بحر حسن فطرت کا کنارہ ہے
تو اس سنسار میں اک آسمانی خواب ہے سلمیٰ
جہان قدس کا تو ایک نورانی فسانہ ہے
تجھے سلمیٰ دیار ناز کی اک ساحرہ کہئے
صنم آباد عفت کی مقدس...
یہ دنیا کی بہاریں
یہ دنیا ،یہ نظارے اور یہ رنگینی فضائوں میں
یہ جلوے چاند سورج کے،یہ تابانی ستاروں کی
یہ نزہت لالہ زاروں کی،یہ رفعت کوہساروں کی
یہ بھینی بھینی آوارہ سی خوشبوئیں ہوائوں میں
یہ بکھری بکھری مستی جھومنے والی گھٹائوں میں
یہ تیزی آبشاروں کی، یہ روانی جوئباروں کی
یہ پھولوں کا...
اختر شیرانی
جدید طرز کلام خالص شعری محاسن کی وجہ سے ان کی نظموں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
ہمارے ہم عصر نوجوان ایک اجنبیت سی محسوس کرتے ہیں، انہیں محسوس ہوتا ہے کہ پرانے شعراء کا حسن خیال غیر مرئی ہے
اختر شیرانی اپنے دور کے جدید لہجے کے شعراء کرام میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے شاعری میں کئی نئے...