Kab gham kahe sunay se, Kisi baat se gaya Ghazal in Poetry section.
Urdu guazal Kab gham kahe sunay se, Kisi baat se gaya, Main raat tha andhera kabhi raat se gaya by Atbaf Abrak
Read complete ghazal:
This thread is connected to the ghazal Kab gham kahe sunay se, Kisi baat se gaya for...
بہت وثوق ، دلیلوں کے ساتھ کرتا ہے
زباں دراز وہ آنکھوں سے بات کرتا ہے
زمانہ سر کو جھکائے ہے دو قدم پیچھے
وہ مڑ کے دیکھے گا جس کو وہ بات کرتا ہے
یہ رنگ، خوشبو بہاریں، برستے بھیگتے پل
اکیلا ایک وہ، ساروں کو مات کرتا ہے
یہ آنکھ ہاتھ بھی کم چور تو نہیں لیکن
یہ دل ہمیشہ بڑی واردات کرتا ہے
کسی کا...
تجھ کو جب یاد نہیں رہتا میں
کیسے برباد نہیں رہتا میں
رونقیں ہیں جہاں کی جوبن پر
ایک آباد نہیں رہتا میں
نہ قفس کوئی نہ صیاد ہے اب
کیوں پھر آزاد نہیں رہتا میں
کہہ دیا دل نے ترے بعد ہمیں
جاؤ اب شاد نہیں رہتا میں
سب جو نالاں ہیں تو الزام ہے کیا
بن کے فریاد نہیں رہتا میں
مے کشوں میں نہیں ہے نام مگر...
ہار سے بھی امید لیتے ہیں
جیتنے کی نوید لیتے ہیں
زندگی زہر بھی ہے شہد بھی ہے
ہم پہ ہے کیا کشید لیتے ہیں
کتنے احساس لفظ ہیں رکھتے
ہم ہی مطلب شدید لیتے ہیں
خود کو مہنگا کیا بہت لیکن
لوگ پھر بھی خرید لیتے ہیں
غم گساری نہ تو سمجھ لینا
سب یہ مخبر ہیں، بھید لیتے ہیں
اپنے وعدوں سے مکر ہیں جاتے
ہم سے...