Content tagged with Atbaf Abrak Poetry

No Wikipedia entry exists for this tag
  1. Abdullah Bin Nazir

    Ghazal Saans Ne Utara Hai By Atbaf Abrak

    سالِ نو ایک استعارہ ہے وقت ہر ایک سا ہمارا ہے سال ہوتے ہیں موسموں کی طرح ہمیں سب موسموں نے مارا ہے وقت نے صرف پلک ہے جھپکی آنکھ میں ہو بہو نظارہ ہے خامشی میں وہی تعفن اک گفتگو میں وہی غبارا ہے حال بگڑا ہے اور بھی اپنا ہم نے جتنا اسے سنوارا ہے اپنے سائے کے ساتھ چلتے رہے اور سمجھتے رہے...
  2. Abdullah Bin Nazir

    Ghazal Nikhar Gya Hai By Atbaf Abrak

    وہ شخص کتنا سدھر گیا ہے کہ دل سے میرے اتر گیا ہے تھا اک تعلق عذاب سا جو وہ ٹوٹ کر اب سنور گیا ہے جو ساتھ رہ کر بجھا بجھا تھا بچھڑ کے کتنا نکھر گیا ہے سکوں ہے اب جو نہ یہ خبر ہے اِدھر گیا یا اُدھر گیا ہے جو کوچہ کوچہ بھٹک رہا تھا وہ آج اپنے ہی گھر گیا ہے سرہانے رکھ کے تھا میں تو سویا یہ ڈر...
  3. Abdullah Bin Nazir

    Ghazal Roz Thakta Hun By Atbaf Abrak

  4. Abdullah Bin Nazir

    Nazm Thak Bhi Jata Hun By Atbaf Abrak

    بخش دیتا ہے وہ خطاؤں کو ہاتھ اٹھتے ہیں جب دعاؤں کو دل سے گرتا ہوں جب میں سجدوں میں دور کرتا ہے سب بلاؤں کو میں پرندہ ہوں تھک بھی جاتا ہوں پر لگاتا ہے وہ فضاؤں کو یہ عطا ہے, یہ اُس کی رحمت ہے میں مُسخّر کروں خلاؤں کو وقت کی سختیوں کو ٹالے ہے وہی لاتا ہے دھوپ چھاؤں کو سو اک اللہ ہمیں بہت کافی...
  5. Abdullah Bin Nazir

    Ashaar Tabarrak! By Atbaf Abrak

    وفا، خلوص، محبت ضرور ہوں گے کہیں کبھی ملیں تو تبرک سمجھ کر لے آنا
  6. Abdullah Bin Nazir

    Ghazal Weham Tha Mera By Atbaf Abrak

  7. Abdullah Bin Nazir

    Ghazal Faasley Bhi Rakhta Hun By Atbaf Abrak

    رابطے بھی رکھتا ہوں راستے بھی رکھتا ہوں لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں غم نہیں ہوں کرتا اب، چھوڑ جانے والوں کا توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتا ہوں موسموں کی گردش سے میں ہوں اب نکل آیا یاد پر خزاؤں کے حادثے بھی رکھتا ہوں خود کو ہے اگر بدلا وقت کے مطابق تو وقت کو بدلنے کے حوصلے...
  8. Abdullah Bin Nazir

    Ghazal Fasaad Ho Jay By Atbaf Abrak

    حل مسائل ہیں خود بتانے لگے اب تو خود خواب ہیں جگانے لگے غور کرتا ہوں اب میں لہجوں پر لفظ معنی نہیں بتانے لگے جب سجاتے ہو پھول کاغذ کے پھر وہ خوشبو کہاں سے لانے لگے جانے کیا کیا فساد ہو جائے آئینہ سوچ گر دکھانے لگے سیکھئے لاکھ وقت سے لیکن دل نیا پھر سبق سکھانے لگے جب محبت کی بات آ جائے سب...
  9. Abdullah Bin Nazir

    Ghazal Andhero! Tum se kab kuch mangta hun

    خیالوں پر نہ منڈلایا کرو تم جو جاؤ تو چلے جایا کرو تم نبھانے کا ارادہ ہی نہیں جب تو پھر کیوں بات بڑھایا کرو تم یہ کیا پیاسوں کو جھوٹی آس دینا برسنا ہو تو پھر چھایا کرو تم محبت جب یقیں ہو سچ خبر ہے تو آگے تب ہی پھیلایا کرو تم سبق خود سیکھ لو پہلے وفا کا اسے پھر ہم کو سمجھایا کرو تم اداسی...
  10. Abdullah Bin Nazir

    Ghazal Khud Gir Parra Hun By Atbaf Abrak

    نہ جانے کتنے ٹکڑوں میں بٹا ہوں میں اپنے ہاتھ سے خود گر پڑا ہوں مقابل ہے مرے سارا زمانہ میں اپنے ساتھ بس تنہا کھڑا ہوں مٹانے کو مجھے سب مر رہے ہیں سو یوں ثابت ہوا، سب سے بڑا ہوں نہ کوئی ساتھ تھا، نہ ساتھ ہے اب اکیلا ہوں ، اکیلا ہی ڈٹا ہوں کوئی بتلائے کیا بس میں غلط ہوں یا بس حق بات پر اک میں...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top